@iAmjadKhann Well I know and work in safe city that briefcam was replaced 4 years ago by Chinese company Dahua software.. Right now Dauha software is working on isb cameras so the person in video saying lie. Thanks for attention on this matter.
اب سمجھ آ جانا چاہیے کہ کربلا کیوں ہوا تھا:
اپنوں کی غداری اور امت کی خاموشی کی وجہ سے۔
آج بھی دشمن شیعہ سنی نہیں دیکھتا، وہ صرف مزاحمت دیکھتا ہے — اور جو کھڑا ہو جائے وہ نشانہ بن جاتا ہے۔
اللہ ہمارے شہداء کی ��ربانیاں قبول فرمائے اور ہمیں معاف کرے۔
#خامنئي #صفارات_الانذر
@MianAliAshfaq "اے اخوان عزیز ! آپ کو شرمندہ یا معذرت خواہ ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ ہم آپ کے دل و جان سے شکر گزار ہیں کہ ہمارے کے پی کے سے آکر آپ کے پنجاب میں گند مچانے والے ان شرپسندوں سے آپ آہنی ہاتھ سے نمٹے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آخری فسادی کی چھترول تک آپ یہ سلسلہ جاری و ساری رکھیں گے۔
@faisal_fareed "اے اخوان عزیز ! آپ کو شرمندہ یا معذرت خواہ ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ ہم آپ کے دل و جان سے شکر گزار ہیں کہ ہمارے صوبے سے آکر آپ کے صوبے میں گند مچانے والے ان شرپسندوں سے آپ آہنی ہاتھ سے نمٹے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آخری فسادی کی چھترول تک آپ یہ سلسلہ جاری و ساری رکھیں گے"
If Pakistan is thinking about changing Afghanistan’s government, believe me — nobody knows regime change better than we do. Pak Army seem to be good at only two things: fighting and toppling governments. @Natsecjeff#PakistanArmy#operationtandoor#Operation_Khyber_Storm
بھارت میں بریلوی جل رہا ہے۔ تباہ کیا جا رہا ہے۔۔ امام اہل سنت کے مدرسہ کو بند کیا ہوا ہے۔پوتے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔ بریلوی کے مسلمانوں کے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں۔
آواز بلند کریں
#بریلوی#اهل_السنة_والجماعة#allindiamuslim