حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا یہ حال تھا کہ کمیٹی میں شامل منسٹر لیول کے لوگ واٹس ایپ پر ہدایات لے رہے تھے یعنی کمیٹی کے لوگوں کے پاس مذاکرات فائنل کرنے کے لیے اختیارات نہیں تھے
دونوں حکومتی پارٹیوں کے لوگ نہ صرف کے واٹس ایپ پر شہباز شریف اور زرداری صاحب سے اجازت لے رہے تھے بلکہ واٹس ایپ پر کسی اور سے بھی اجازت لی جا رہی تھی جب اس طرح کے غیر سیاسی ماحول میں غیر اختیاری حکومتی ��میٹی پی ٹی ائی کے ساتھ مذاکرات کریں گی تو پھر اپ بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ مذاکرات کا انجام کیا ہوگا
محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
Azarbaycan da Başörtüsü yasağı genişliyor.
Bir yanda inancından dolayı kapanan Müslüman kadınlar kızlar diğer yanda Bakü’deki bir Yahudi okulu
Evlat Özgür Özel #gramaltın Atilla Taş
Azerbaycanlı kadınlar: "Niye biz de Ermeniye yer var, Yahudiye yer var, niye biz de İslam'ın yeri yok?"
Laikliğin nasıl bir bela olduğuna tekrar şahitlik ediyoruz. Bugün kutuplaşmayalım dediklerimiz, değiştiler dediklerimiz Azerbaycan'da yaşanan zulüme ya destekler ya sessizler!
⛔️ ATHENS - GREECE 🇬🇷
⛔️What began as a peaceful protest in the Greek capital with hundreds of thousands of people participating TURNED INTO what governments REALLY FEAR ‼️
⛔️Across Europe, the people are fed up with their treacherous, sold-out globalist Zionist governments ‼️
بالی ووڈ اداکار پرکاش راج کا دہلی میں حراستوں پر سوال:
”نوجوانوں کو پروازوں اور گھروں سے حراست میں لیا جا رہا ہے۔ پولیس اور فوج کے ہوتے ہوئے بھی آپ نہ ہمیں نہ ہماری آواز کو گرفتار کر سکے۔ سلاخوں کے پیچھے تو آپ خود ہیں۔ یہ طویل لڑائی ہے، ہم سوال پوچھتے رہیں گے۔“
ترجمان:جےیوآئی
10 اکتوبر
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔
خیبرپختونخوا حکومت اور وفاق کے درمیان جاری تناؤ ختم کرنے پر بات چیت ہوئی
مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف کی قیادت کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں
ملک میں جاری سیاسی تناؤ ختم کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت کو بھی اعتم��د میں لے چکے ہیں
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو ملاقات کے لیے مدعو کیا
وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات جلد متوقع
جاریکردہ۔ مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان