کراچی شہر پیپلز پارٹی کے پندرہ سالہ حکومت کے نتیجے میں مافیاز کا گڑھ بن چکا ہے۔ ان کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کئے بغیر کوئی چارہ نہیں۔
#مافیازکےخلاف_کراچی_دھرنا
مسلسل، منظم، مہذب اور پرامن مزاحمت کیساتھ بھرپور اور فوکسڈ قانونی جنگ اور سیاسی جدوجہد سے ہی عمران خان کی رہائی کا راستہ نکل سکتا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی بطور پارٹی اس کام کیلئے نہ منظم نظر آتی ہے اور نہ تیار۔
#رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
مقامی حکومتوں کو جمہوریت کی نرسری اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن یہاں تو یہ ہارس ٹریڈنگ کی نچلی سطح تک مُتقلی کی کوشش لگ رہی ہے۔
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
معصوم بچے کی المناک موت کی وجہ دہائیوں کی بیڈگورننس کے علاوہ کچھ نہیں۔ ایک معصوم موت پر ہی احساس اور ندامت کا اظہار کر دیتے، ایسے موقع پر بھی قابض میئر صاحب کی ڈھٹائی قابل شرم ہے۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
میئر کراچی کا انحصار عوام کے ووٹوں پر ہوتا تو ان کو عوام کی پرواہ بھی ہوتی۔ میئر کی کرسی پر قبضہ کر کے براجمان ہیں اور عوام ڈمپر، نالے، سڑک اور سیوریج کے عذاب کا سامنا کر رہے ہیں۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو#کراچی
کل پاکستان اجتماع عام میں مختلف پس منظر سے آنیوالی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت نے جماعت اسلامی ویمن ونگ کے تحرک اور خواتین کے اعتماد کو ظاہر کیا۔
#BadloNizamWithJIWomen
عمران خان کے اہل خانہ کو مہینوں ملاقات کی اجازت نہ دینا حکومتی بدنیتی اور گھٹیا انتقامی رویے کو ظاہر کرتاہے۔ ہر قیدی کا بنیادی حق ہے کہ جیل مینوئل کے مطابق معمول کے دنوں میں اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔
#NationWorriedForImranKhan
عمران خان ملک کے مقبول ترین لیڈر اور سابق وزیراعظم ہیں۔ ان کی صحت و سلامتی کے بارے میں افواہوں کی گنجائش نہیں۔ اہل خانہ، وکلاء کو فورا ملاقات کی اجازت دی جائے۔
#NationWorriedForImranKhan
The historic Ijtema-e-Aam has once again proved the political and street strength of Jamaat-e-Islami Pakistan.
Under the leadership of Hafiz Naeem ur Rehman, JI has become the true voice of the common people, including students, youth, professionals, and workers who are tired of corruption, inflation, and an unjust system. The people of Pakistan stood together and showed they want real change.
#اجتماع_عام_شکریہ_پاکستان
کل پاکستان اجتماع عام میں شرکت کا تادیر یاد رہنے والا تجربہ۔ بہت کچھ سیکھا، کمیاں کوتاہیاں نوٹ کیں، پرانے دوستوں سے ملاقات ہوئی، کتابیں خریدیں۔ تحریکی س سیاسی جدوجہد کے کئی پہلوؤں پر ذہن یکسو ہوا۔
#اجتماع_عام_شکریہ_پاکستان
اہل غزہ کی عملی مدد کیلئے جہاد مسلمان حکمرانوں اور افواج پر فرض ہو چکا ہت۔ ان کے حق میں تمام تر وسائل کیساتھ ہر سطح پر آواز بلند کرنا آج دنیا بھر کے انصاف بسندوں پر فرض ہے۔
#KPStandsWithGaza
عرصے سے بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے سرحدپار دہشتگردی و دراندازی کا راگ الاپنے کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔
وقت ہے کہ پاکستان اسی انداز میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرے، کشمیر کی خالص اندرونی تحریک آزادی کی حمایت کر کے بھارت کو بیک فُٹ پر لائے۔
#IndiaSponsorsTerrorism