@waseem_dahar94 بھائی جی مہربانی کریں اور اب اس خط پر کوئی تحفظ نہیں ہونا چاہیے آپکو۔۔۔ جب اس ملک میں ہر کام بغیر کسی عہدے کے ہو رہا ہے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں یاددہانی کروانے کا۔۔۔۔ کاشف شہزاد صاحب کا شکریہ جنہوں نے 14000 خاندانوں کے لیے آواز اٹھائی
@MohsinnaqviC42 SIR PLZ REGULARIZE THE SERVICE OF SSE'S AND AEO' OF PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT.,THEY ARE PANIC ABOUT THEIR JOBS... THEY ARE WORKING ON CONTRACT SINCE 2014 ... PLZ ALSO INCLUDE THEIR CONTRACTUAL PERIOD IN THEIR REGULAR SERVICE WHICH THEY DESERVE..... MAY ALLAH BLESS YOU
خبر�� غم:
معزز اے ای اوز، پنجاب مورخہ 17 جنوری 2023 بروز منگل ضلع بہاولنگر سے ہمارے رفیق محترم حافظ شعیب اقبال (اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز 4) خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب اس سانحہ پر مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
1/2
@ranamashhood بہت مایوس کیا ہے سر پچھلی حکومت نے۔۔۔ ہمارے کافی گزییٹیڈ اساتذہ اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں اتنے سال کنٹریکٹ پر ہونے کی وجہ سےان کے خاندانوں کو بھی تحفظ حاصل نہ ہو سکا
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs#ActiveTeachersForce
@WasiqQAbbasi کاش جاتے جاتے 14000 خاندانوں کی دعائیں بھی آپ کے حصے میں آجاتیں۔۔۔ ان بیچاروں کی نوکریوں کو داؤ پر لگا دیا اپنی اپنی سیاست کے بھیٹ چڑھا دیا انکو سب نے۔۔