@ranamashhood پنجاب کی تعلیم آپکے بعد ختم ہو گٸی۔ ہم نے آپ اور شںہباز شںریف صاحب کو دیکھ کر سپورٹ کی تھی۔ لیکن آپ دونوں نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا ۔ اب حالات یہ ہیں کہ پنجاب کا پڑھا لکھا طبقہ احساس کمتری کا شںکار ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی۔ پنجاب کی تعلیم یافتہ عوام پر شںفقت کریں۔ واپس آٸیں
@MNAMohsinRanjha سر جی شںعور میں یہ بھی لکھنا تھا کہ عثمان بزدار۔ فرح گوگی۔ شںہباز گل۔ شںہزاد اکبر۔ یہ وہ شںعوری مستری ہیں جو نیا پاکستان بنانے چلے تھے۔
منسٹر ایجوکیشںن پنجاب کے ٹیم ممبر ڈاکٹر وقاص اے خان نے کل اپنی سوشںل میڈیا پوسٹ میں سرکاری سکول اور رزلٹ کے مساٸل کی درست نشںاندہی کی ہے۔ ہمارا بھی منسٹر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کو مشںورہ ہے کہ لیپ ٹاپ مافیا,ڈاٸری مافیا ,ٹھیکیداروں اور سوشںل میڈیا کے
@MuradRaasMR We are missing you sir...
Your time was good but with 2 drawbacks
First one. Termination of 5,8th board exams
Second. Last 6 months of your govt. Teachers got transferred without merit.
ہم پنجاب کے لاکھوں اساتذہ خاموش نہیں رہیں گے۔
جن سکولز کو ہم نے سنوارا،
آج انہیں چند پیسوں کی خاطر ٹھیکیداروں کے حوالے کیا جا رہا ہے؟
ہم سراپا احتجاج بنیں گے!
#PublicSchoolsShine#StopSchoolsOutsourcing
محترم جناب منسٹر ایجوکیشن صاحب اس سال بھی سرکاری سکولوں کا رزلٹ الحمدللہ بہت بہتر رہا جبکہ آ پکی چھاپہ مار انسپکشن ٹیموں نے اساتذہ کو چور اور ڈاکو ثابت کرنے کی بھرپور ناکام کوشش کی ۔
اساتذہ پر اعتماد کریں انکی حوصلہ شکنی ختم کریں
اس سسٹم کی بہتری کے لیے کچھ کر سکتے ہیں تو ٹھیک
سرکاری سکولز کی بھی پوزیشنز آئی ہیں مگر ۔منسٹر صاحب نے سرکاری سکولز کی تعریف کرنے کے بجائے پیف کے سکولز کی تعریف کرنا زیادہ ضروری سمجھا ۔۔ان کی ترجیحات کیا ہیں آپ سمجھ سکتے ہیں۔عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ۔