اللہ تعالیٰ سے دلی دعا ہے کہ وہ آپ کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے، ہر بیماری اور ��کلیف سے محفوظ رکھے، اور اپنے فضل و کرم سے آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ دوبارہ عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے
ہم سب کی دعائیں آپ کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے ہیں
@SyedNasirHShah
AOA
I am completely fine, Alhamdolilah.
I am in Abu Dhabi for a minor surgery and some medical tests, and I will be back in Pakistan in the next few days, InshaAllah. Thank you for your prayers and care🙏
اے الله!
بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری رسول پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین، ہدایت اور نبوت کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی ہدایت عطا کی.
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
(بخاری 3370)
السلام عل��ك أيها النبي ورحمة الله وبركاته
(بخاری 6230)