انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے انسانی حقوق کے کارکن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی
یہ سزا بلوچ راجی مچی کیس میں سنائی گئی
”عمران خان سے وفا کے جرم میں لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 17-17 سال کی سزائیں سنا دی گئیں۔ اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں: ڈاکٹر یاسمین راشد: 280 سال، سینیٹر اعجاز چوہدری: 280 سال، عمر سرفراز چیمہ: 280 سال اور میاں محمود الرشید: 268 سال ہیں۔ ان کے علاوہ بھی چار ورکرز کو سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن جیل میں قید تھے۔ اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#PakistanUnderAsimLaw
”شدید گرم موسم میں پاکستان کا سابق وزیراعظم عمران خان 1051 دن سے جیل میں ناحق قید ہے۔ عدالتیں کیسز سننے کو تیار نہیں، فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں اور بنیادی علاج کی سہولت سے محروم رکھا گیا ہے۔ اس ظلم و فسطائیت کے ساتھ پاکستان میں کبھی معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا، جب تک حقیقی لیڈر کو وزیراعظم نہیں بنایا جاتا، یہاں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
حکومت کے جعلی اعدادوشمار
حکومت نے ہمیں بتایا ہے کہ زراعت کی گروتھ بڑھی ہے پازیٹیو ہے آلو کی کاشت کو 11 فیصد مثبت گروتھ کے ساتھ ظاہر کیا ہے جبکہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ آلو کو جانوروں کے چارے کے طور پر اور زیر زمین ہی تلف کرنے پر کسان مجبور ہوا ہے اور یہ لوگ مثبت گروتھ ظاہر کر رہے ہیں ۔
اسامہ میلہ
زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے جس مالی سال کے اختتام پر ہم بیٹھے ہیں اس سال میں مکئی کے کاشتکار کو روتے دیکھا ، آلو کے کاشت کار کی بے بسی دیکھی ، گندم کے کاشتکاروں کے ساتھ بدمعاشی دیکھی ۔ گندم مکئی سٹرس آم کی کاشت میں مسلسل نیگیٹو گروتھ دیکھی ہے ۔
اسامہ میلہ
پاکستان میں قانون نہیں، #AsimLaw رائج ہے۔ ملک کے مقبول ترین رہنما کو علاج، اپنے اہلِ خانہ سے ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کے بنیادی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے، کیونکہ ججوں کے لیے انصاف سے زیادہ اپنی مراعات، آسائشیں اور اپنے آقاؤں کے احکامات اہم ہیں۔
#ShameonJudges
دل کی گہرائیوں سے ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے میری والدہ کے لیے دعا کی۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ میری والدہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🥺🤲
ان کی صحت کے معاملات انتہائی سنگین ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کے دل کی تین شریانیں بند ہیں۔ اس وقت وہ زیر علاج ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں کامل شفا عطا فرمائے، ان کی تکلیفیں دور فرمائے اور انہیں صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا کرے۔ آمین۔ 🤲
وزیراعظم اعظم آفس کے سٹاف سے کنفرم خبر ملی ہے کہ شہباز شریف نے بمہ فیملی بیٹی داماد اور کئی رشتے داروں سمیت مکمل تیاری کر رکھی تھی بیگ تیار کر رکھے تھے ایک بڑا جہاز لیکر جمعرات کی صبح سویٹزرلینڈ روانہ ہو رہے تھے سویٹزرلینڈ میں مختلف مقامات پر فیملی ٹرپ کے لیے ہوٹل بھی بک کروا رکھے تھے لیکن اچانک سب کچھ برباد ہو گیا ۔
ڈاکٹر شہباز گل