بلا شبہ امریکہ کا کردار دنیا کے سامنے ہے
اور انشاءاللہ سامراج کا دنیا سے خاتمہ امام شاہ ولی اللہ کے فلسفہ وفکر پر استوار سوشلسٹ انقلاب ہی کرے گا یاد رہے پاکستان سے سامراج کے خاتمے کا مطلب ایشیا سے سامراج کا خاتمہ ہے اور ایشیا سے سامراج کے خاتمے کا مطلب دنیا سے سامراج کا خاتمہ ہے