قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
عمران خان کی بہنیں تو سیاسی نہیں۔ کون سے سابق وزیر اعظم کی بہنوں کے ساتھ یہ سلوک ہوا ہے۔ کون سے جرنیل یا ججز کی بہنوں کے ساتھ یہ سلوک ہوا کہ آپ نے ان پر زہریلا پانی ڈالا، بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا، واٹر کینن کا استعمال کیا، سہیل آفریدی
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ ع��ران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
جو ظلم و جبر اور فسطائیت عمران خان کی بہنوں، تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور صوبائی کابینہ کے ساتھ کیا گیا، اس ظلم کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کل خیبرپختونخوا ہائوس میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی!
🚨🚨
اگر راولپنڈی اسلام آباد کے لوگوں نے غیرت کرکے بڑی تعداد میں دھرنا جوائن کیا تو ملاقات کے ساتھ ساتھ رہائی بھی ہو جائے گی
نکلیں پاکستان کی خاطر
نکلیں عمران خان کی خاطر
علیمہ خان کا 1 نکاتی مطالبہ
انھوں نے اگر دھرنا ختم کروانا ہے تو ابھی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیں ، یہ تو ویسے بھی سارے کام رات 12:00 بجے ہی کرتے ہیں، علیمہ خان
بہت سارے اکاؤنٹ جو دن رات تنقید کرتے نہیں تھکتے ان سے درخواست ہے کہ اس وقت ہمارے کارکنان کو گولیاں لگ رہی ہیں، ایکٹو ہوں اور ان کیلئے آواز اٹھاو
کارکنان اور وہ لیڈرشپ جو اس وقت میدان میں لڑ رہی ہے ان کیلئے آواز اٹھائیں
🚨سائفر ان کے گلے میں ہے یہ پہلے اسے تو نگل لیں، عمران خان کی محب الوطنی جس نے دیکھنی ہے وہ دیکھ لے کہ عمران خان تو بیرونی مداخلت کے خلاف خود کو قربان کرنے کیلئے تیار تھا،
علیمہ خان
عمران خان کےساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک اور ملاقاتوں پر پابندی کیخلاف احتجاج میں دو کارکن گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں سہیل آفریدی کا پرامن احتجاج جاری رکھنے کا اعلان