💚💚💚﷽💚 السلام علیکم💚💚💚
🤲اےکن فیکون پہ قادر اللہ رب العزت🤲
جتنے بھی دل
جتنے بھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنے بھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنے بھی یقین
تیرے کن کے منتظر ہیں
ان سب کے دلوں کو مطمئن کر دیجئے
ان سب پر اپنی خاص رحمت فرما دیجئے
آمین
پنجاب والوں میں لگتا ہے کہ آج کل پٹھانوں کی روح آئی ہوئی ہے موسم بھی اچھا ہے ٹھنڈا ہے پھر بھی دماغ اس قدر گرم ہو چکے ہیں کہ ہر کوئی ایک دوسرے پر حملہ آور ہے 😁😂🤦🏻♀️
آنے والی نسلوں کی خیر ہو۔🙏🏻
Watch this complete video, this child was excited that CM Punjab was coming to his school, he wanted to share his story which he did in his own style the way he wanted to, not because someone asked him.
He shared his background story, his struggle, his parents struggle and how CM Punjab's initiatives have helped him.
All children have the right to share their story to the World and to CM Punjab Maryam Nawaz who has done so much for these kids.
صحت کی سہولت اب ہر عام و خاص کی پہنچ میں؛ فیلڈ ہسپتال ہوں یا جدید کارڈیالوجی اور کینسر انسٹی ٹیوٹس، کام بولتا ہے۔
پنجاب کے شعبہ صحت میں ایک ہزار دنوں کی تاریخی پیشرفت کی ایک جھلک
#1000DaysOfProgress
ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) میں نمایاں بہتری: 489 کی بلند ترین سطح سے کم ہو کر اب 230 تک آگیا ہے،حکومتی انفورسمنٹ اور موسمی بہتری کے باعث اسموگ کی شدت دنوں کے بجائے اب محض 3 سے 4 گھنٹوں تک محدود ہو گئی ہے،انڈسٹری،بھٹوں اور تعمیراتی دھول پر قابو پانے کےلئےبرکی روڈ سمیت دیگر مقامات پر 24/7 واٹر سپرن��لنگ جاری ہے،جس سے ایئر کوالٹی میں تیزی سے بہتری آرہی ہے
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
#SmoglessPunjab