Proud to be Muslim and Pakistani.Mechanical Engineer, studied engineering in Pakistan and USA.Qualified & Experienced Safety Health & Environment professional.
One of our 11,750 families - His story:
Paid when he was 7 years old in 2010, now 23 and in university. Still waiting for his father's plot.
Full story here:
#DHAPhase13#11750Families
BREAKING: India Finally Admits Fighter Jet Losses
India’s top general confirmed for the first time that fighter jets were lost in the May clashes with Pakistan, but denied Islamabad’s claim of downing six aircraft.
“The number isn’t important, but the reason they were downed is,” said Chief of Defense Staff Gen. Anil Chauhan at the Shangri-La Dialogue in Singapore.
Source: Bloomberg
India's Chief of Defense Staff Anil Chauhan, responding for the first time to Pakistan's claims of downing planes, has said, "The important thing is not that the planes were downed, but why they were downed. What mistakes were made, these things are important. Numbers are not important."
کراچی کے لوگ اپنے مسائل کے حل کے لیے کس پر اعتماد کر رہے ہیں؟ 51 فیصد لوگ اکیلے حافظ نعیم الرحمن پر جبکہ 21 فیصد لوگ مجموعی طور خرم شیر زمان، مصطفیٰ کمال، مرتضیٰ وہاب کے حق میں ہیں۔
Alkhidmat Foundation's relief work in Gaza is ongoing, thanks to your generosity.
We are distributing cooked food, medical aid, and food packs to help those affected. Donate now to save lives in Gaza.
#AlkhidmatInPalestine
اہل کراچی سے اپیل کرتا ہوں کہ غزہ کے محصور مسلمانوں کے لیے نکلیں۔ اسرائیلی فاسفورس بموں کا شکار ہونے والے بچوں، خواتین اور جوانوں کے نکلیں۔ مسجد اقصیٰ کے تحفظ کی جنگ لڑنے والوں کے لیے نکلیں۔
اپنی پوری فیملی کے ساتھ
شاہراہ فیصل پر فلسطین مارچ کا حصہ بنیں۔
#Labbaik_YaGaza
Reminder to Netanyahu:
Hamas is not a terrorist organization and Palestinians are not terrorists.
It is a resistance movement that defends the Palestinian homeland against an occupying power.
The world stands in solidarity with the people of Palestine against their oppressors.
مزاحمت میں زندگی ہے ، ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ قبلہ اول کی آزادی صرف فلسطینیوں یا حماس کا مسئلہ نہیں ہے ، یہ جدوجہد پورے عالم اسلام پر لازم ہے ، ہر باضمیر انسان جانتا ہے کہ فلسطینیوں کی زمین پر کس طرح ناجائز طریقے سے قبضہ کرکے اسرائیلی ریاست کی بنیاد رکھی گئی ۔ اسرائیل سے پینگیں بڑھانے کی باتیں کرنے والے آخر اس کے مظالم پر کیوں خاموش رہتے ہیں ؟؟
#Hamas
اہل کراچی آؤ دہرائیں پھر سے وہی تاریخ
اپنے حق کی جنگ جماعت اسلامی کے سنگ
کیوں کہ اب خاموشی موت ہے
پیٹرول ، بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور ظالمانہ مہنگائی کے خلاف
دھرنا گورنر ہاؤس سندھ 6 اکتوبر
پاکستان کے بڑے جاگیردار صرف300 روپے فی ایکڑ ٹیکس دیتے ہیں جبکہ آمدنی لامحدود ، دوسری طرف ظالمانہ ٹیکسوں میں جکڑا تنخواہ دار طبقہ 264 ارب روپے سالانہ ٹیکس ادا کرتا ہے ، نظام میں اصلاحات کے بغیر ترقی کیسے ممکن ہے ؟
کرا چی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ کم دکھا کر ایم کیو ایم ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے شہر سے غداری کی ، عوام غداروں سے انتخابات میں حساب لیں گے
@NaeemRehmanEngr#NoCompromise_KhiCensus
اگر PPP, MQM اور PLMN کراچی کی آبادی پر شب خون نہ مارتے اور کراچی کی پوری آبادی یعنی ساڑھے تین کروڑ ظاہر کی جاتی تو کراچی میں قومی اسمبلی کی محض ایک نہیں کم ازکم 10 اور صوبائی اسمبلی کی 15سے 18 نشستیں بڑھ جاتیں۔ ان جماعتوں نےاہل کراچی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، ظلم کیا ہے۔