ایسٹبلشمنٹ، الیکشن کمیشن اور ان دونوں کی مشترکہ ناجائز پیداوار حکومت گلگت بلتستان کے انتخابات میں تحریکِ انصاف کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دے رہے۔ یاسمین راشد سے ہارنے والے نقلی “چی گویرا” نواز کو الیکشن کمیشن نے پہلے ہی این او سی جاری کر دیا ہے۔
تحریکِ انصاف کی قیادت کو گلگت بلتستان میں داخل ہونے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی۔
ہمیں امید ہے کہ گلگت کے غیرت مند عوام 8 فروری کی تاریخ دہرائیں گے، لیکن اس کے ساتھ اپنے ووٹ کی حفاظت کو بھی یقینی بنائیں گے۔
@PTIofficial@PTIGBOfficial@PTIKPOfficial
الحمدللہ، یہ عوام کا اپنے قائد عمران خان سے محبت اور اعتماد ہے۔
مشکل وقت میں بھی عوام نے ثابت کر دیا کہ حقیقی آزادی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ان شاءاللہ یہ جذبہ تبدیلی کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اص�� چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
آج میرے حلقے باجوڑ میں سکول جاتے بچوں پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں ایک معصوم بچہ شہید ہوگیا اور ایک شدید زخمی ہے۔ یہ وہی علاقہ شاہی تنگی ہے جسے چند دن پہلے خالی کرا کے آپریشن کیا گیا تھا، لیکن اس کے باوجود مسلسل عام لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
باجوڑ میں جاری اس گندے کھیل میں آج تک کوئی دہشتگرد نہیں مارا گیا۔ ہم نے اسمبلی فلور پر احتجاج کیا، کور کمانڈر اور ایپکس کمیٹی کے اجلاسوں میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، مگر آج بھی ہمیں یہ تک معلوم نہیں کہ ہمیں مارنے والا کون ہے؛ حکومت یا دہشتگرد؟
مارٹر گولوں سے ہمیں نشانہ بنایا گیا، ہیلی کاپٹروں سے عام عوام کو مارا گیا، اور اب ڈرون حملوں کے ذریعے مسلسل بے گناہ لوگوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
ہم انتہائی بے بسی کے عالم میں ریاستی دہشتگردی کا یہ تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
اگر ریاست نے تحریک انصاف کی حکومت کو ناکام بنانے کے لیے ہمارے سکول کے بچوں کو مارنا ہے، تو آپ کے پاس اور بھی بہت سے راستے ہیں، ان معصوم بچوں کے قتل کی کیا ضرورت ہے؟
اس معصوم سکول جاتی بچہ کے گھر والے آخر اس ملک کے نظامِ انصاف پر کیسے یقین رکھیں؟ وہ اس ملک سے محبت کا کیسے سوچیں، جس کے قابضین مسلسل بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں؟
سائفر سے متعلق عمران خان کی 20 جولائی 2023 کو کی گئی تقریر اور آج جاری ہونے والا جاری ہونے والا ڈارپ سائٹ پر سائفر پڑھ لیں آپکو سب معلوم ہوجائے گا، یہ ملک ایسے ہی نہیں تباہی کے دہانے پر پہنچا، سنتا جا شرماتا جا،