پشاور وزیر اعلیٰ ہاؤس میں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کے ساتھ ایک یادگار ملاقات۔ 🇵🇰🤝
27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے خصوصی میٹنگ۔۔
@BarristerGohar
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا بڑا اعلان!!!
ورکرز تسلی رکھے اس مرتبہ کسی کا باپ بھی گولی نہیں چلوا سکے گا، اس بار یا خان کو رہا کروا کے واپس آئیں گے یا پھر ہم بھی خان صاحب کے ساتھ جیل کے اندر ہوں گے، یہ حکومت یہ عہدے یہ مراعات سب خان صاحب کی وجہ سے ہمیں ملی ہے اگر خان جیل میں ہیں تو ہم بھی اس حکومت، عہدے اور مراعات کو چھوڑ کر خان صاحب کے ساتھ رہیں گے!
پشاور وزیر اعلیٰ ہاؤس میں
صدر پی ٹی آئی ضلع مہمند/سابق ناظم اعلی ملک نوید احمد مہمند کے ساتھ ایک یادگار ملاقات۔ 🇵🇰🤝
27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے خصوصی میٹنگ۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹائیگر محمد اسحاق،سینیئر رہنما پیر محمد خان کی 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے پشاور وزیراعلیٰ ہاؤس میں جاری اہم اجلاس میں شرکت۔
پشاور :
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے آج ایک اہم مشاورتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سوشل میڈیا ٹائیگر محمد اسحاق،پیر محمد خان سمیت تمام اراکینِ قومی اسمبلی، اراکینِ صوبائی اسمبلی، سینیٹرز اور ٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی۔
آج وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوگاجس میں پارلیمنٹیرینزضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز شرکت کریں گے
اجلاس میں مارچ کی تیاریوں عوامی رابطہ مہم تنظیمی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دی جائے گی
27 ستمبرفیصلہ کن مرحلے کی جانب ایک اہم قدم
بٹگرام: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کی آمد پر شاندار اور والہانہ استقبال، بڑے عوامی اجتماع سے خطاب۔
اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں منعقدہ اجتماع میں پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
معصوم آیت نور کے والد سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ اس موقع پر انہوں نے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کی مکمل یقین دہانی کرائی۔
👊💥78 سالہ مافیا کے سامنے کھڑے ہونا اسان کام نہیں ہوتا ہے، جو کھڑا ہوا ہے ان کا نام ہے قائد عمران_خان اور وہ اس وقت تک کھڑا رہے گا جب تک ان کو شکست نا دے۔۔
بٹگرام، شانگلہ اور تورغر کے عوام تیار ہو؟
عمران خان کے شاہینوں تیار ہو؟
27 ستمبر اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 29 اگست، بروز ہفتہ، بٹگرام، تورغر اور شانگلہ میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے۔