کچھ لوگ جتنے مرضی سیانے بننے کی کوشش کریں لیکن جہاں بات آئے برداشت کی تو وہاں ساری اوقات نکل کر باہر آ جاتی ہے
اگر آپ نے زندگی میں برداشت کرنا اور صبر کرنا نہیں سیکھا تو اسکا مطلب کہ آپ نے کچھ بھی نہیں سیکھا ۔
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے اسے سمجھ آجاتی ہے کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے کس سے کتنی امیدیں رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب سیکھا دیتی ہے
"اچھی بات کوئی بھی کہے تو اسے پلو سے باندھ لو...
کیونکہ جب کسی موتی کی قیمت معلوم کی جاتی ہے
تو کوئی نہیں دیکھتا کہ اسے سمندر کی تہہ سے نکالنے والا کون تھا...
وقت ہر کسی کے چہرے سے نقاب نوچ اتارتا ہے... اگر آپکو جاننا ہے کوئی کتنا مخلص ہے آپ کے ساتھ تو بس اس وقت کا انتظار کریں جب آپکو انکی ضرورت ہوگی اور وہ کہیں نہیں ہونگے....
#تلخ_حقیقت