ایران اور امریکہ کے مابین جنگ بندی و امن کے اعلان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت سمجھتے ہیں۔ اس نازک مرحلے پر پاکستان کی قیادت کا مصالحتی، تعمیری اور سفارتی کردار قابلِ تحسین ہے، جبکہ قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کی مخلصانہ کاوشیں بھی لائقِ ستائش ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پیش رفت کو نیک نیتی، تحمل اور باہمی احترام کے ساتھ پائیدار امن میں تبدیل کیا جائے۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@StateDept@IRIMFA_EN

ایران اور امریکہ کے مابین جنگ بندی و امن کے اعل��ن کو خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت سمجھتے ہیں۔ اس نازک مرحلے پر پاکستان کی قیادت کا مصالحتی، تعمیری اور سفارتی کردار قابلِ تحسین ہے، جبکہ قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کی مخلصانہ کاوشیں بھی لائقِ ستائش ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پیش رفت کو نیک نیتی، تحمل اور باہمی احترام کے ساتھ پائیدار امن میں تبدیل کیا جائے۔
@GovtofPakistan @ForeignOfficePk @StateDept @IRIMFA_EN
🚨 Proud Moment for Pakistan! 🇵🇰
Sahibzada Sultan Mohammad Ali wins election to the Board of Directors of the International Tent Pegging Federation (ITPF) for 2026-2030 term!
Under his presidency, Pakistan dominated internationally:
• 3 Gold, 2 Silver & 2 Bronze medals
• World's 2nd Best Team medal
• Hosted 9 full-member international events
A champion off-road jeep rally racer too!
Big achievement for Pakistani sports!
#TentPegging #PakistanZindabad #SultanMohammadAli
سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی ؒ
آپؒ نے فقر کا خزانہ اپنے مرشد کریم اور والدِ گرامی شہباز عارفاں حضرت سلطان محمدعبدلعزیزؒ سےحاصل کیا۔ آپ اپنے مرشد گرامی سے بے حد محبت فرماتے تھے۔ جب آپ اُن کی بارگاہ میں حاضر ہوتے تو آپ کے ادب و احترام، عاجزی و انکساری کی انتہا نہ رہتی۔
Qur’an Confirms Miracles of Awliya Allah | What You Were Never Told
کرامات اولیاء کا ثبوت قرآن سے
[ His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#miracle#quran
پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنے کھیل کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ صاحبزادہ سلطان کا انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ ممبر منتخب ہونا نہ صرف ان کی کامیابی ہے بلکہ پورے ملک کیلئے باعثِ فخر لمحہ ہے۔
#PakistanRisesGlobally#SultanWinsITPF
بہادر کشمیری خواتین آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو عمر قید کی سزائیں دینا انصاف، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
بھارت کے یہ جابرانہ اور غیر قانونی اقدامات کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو سلب نہیں کر سکتے۔
یہ ظلم نہ پہلے کبھی کامیاب ہوا ہے اور نہ ہی آئندہ ہو سکے گا۔
جس خاک کے ضمیر میں ہے آتشِ چنار
ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند
#Kashmir #HumanRights #Justice
بہادر کشمیری خواتین آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ ن��رین کو عمر قید کی سزائیں دینا انصاف، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
بھارت کے یہ جابرانہ اور غیر قانونی اقدامات کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو سلب نہیں کر سکتے۔
یہ ظلم نہ پہلے کبھی کامیاب ہوا ہے اور نہ ہی آئندہ ہو سکے گا۔
جس خاک کے ضمیر میں ہے آتشِ چنار
ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند
#Kashmir #HumanRights #Justice
’’یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اصْبِرُوْا وَصَابِرُوْا وَرَابِطُوْا قف وَاتَّقُوا اللہَ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ‘‘
’’اے ایمان والو صبر کرو اور صبر میں دشمنوں سے آگے رہو اور سرحد پر اسلامی ملک کی نگہبانی کرو اور اللہ سے ڈرتے رہواس امید پر کہ کامیاب ہو‘‘-(��ل عمران:200)
True Devotion: Wisdom of Heart, Speech, and Humility.
معرفتِ دل، ذکرِ زبان اور عاجزیِ جسم۔
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#heart#wisdom

" جس شخص کی نظر میں ہر وقت اسم اللّٰہُ ذات کا تصور سمایا رہتا ہے وہ ہر وقت اللَّہ تعالیٰ کی نگاہ رحمت کے سایہ میں رہتا ہے۔"
محک الفقر کلاں
ص 21
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
بیت:-
" ہر علم تصورِ اسمِ اللّٰہ ذات سے پڑھ کہ اسمِ اللّٰہ ذات ہی ہمیشہ تیرے ساتھ رہنا ہے۔"
امیرالکونین
ص 73
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے جب پیغامِ حق سنا بالواسطہ یا بلا واسطہ تو اسے فطری (ضروری )سمجھا -میں کہتا ہوں( استاد ابو علی دقاق)کہ اہل بہشت کی معرفت فطری ہوگی کیونکہ وہاں شرعی تکلیف کا سوال پیدا نہیں ہوگا۔
صاحب لولاک
ص106
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo#sahibelolak