انتہائی دلی افسوس ہوا💔
چترال سے تعلق رکھنے والی معروف انفلوئینسر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔
ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کے ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
@highlight
وحید مراد گرفتار ہے جو کبھی ارشد شریف شہید کا مذاق اڑایا کرتا تھا۔ یہ جو آج کل ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں یہ ان کے لیے سبق ہے کہ حق کی آواز بنو آگ سب کے گھر تک جائے گی@waheed murad