آج سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا اسمبلی پر بھی فوجی وردیوں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور سپیکر بابر سلیم سواتی، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور سٹاف کے ممبران سمیت کئی افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
اس دوران سپیکر ہاؤس پر فائرنگ بھی کی گئی، توڑ پھوڑ بھی کی گئی
صوبائی اسمبلی کا سپیکر ایک آئینی عہدہ ہے اور اسمبلی اور حکومتیں ختم ہونے پر بھی ان کا عہدہ قائم رہتا ہے لیکن عاصم لأ نے ملک کے آئین و قانون کو بوٹ کی نوک پر رکھا ہوا ہے اور پاکستان کے ہر اصول اور ہر قاعدے کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں.
#YahyaKhanPart2 #AsimLaw
بریکنگ نیوز 🚨ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کا اہم ترین پیغام آگیا۔ شیر کا بچہ ڈٹ گیا 🔥🔥
ہم باہر نکل آئے ہیں، ہم تمہاری ایمرجینسی اور تمہارا گورنر راج واڑ کر رکھ دیں گے۔ تمہاری جرأت کیسے ہوئی ایسی گھٹیا حرکت کرنے کی۔ ہم تمہارے قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ گورنر ہاؤس گرا دیں گے۔ کارکنان سے گزارش ہے آپ سب پشاور کا رخ کرو۔ گورنر کا گراؤ کرو۔ کوئی پیچھے نہ رہے۔ میں آپ سب کو لیڈ کرنے کیلئے آچکا ہوں۔ میری جان بھی چلی گئی تو مجھے اسکی کوئی پرواہ نہیں، اپنا مقصد حاصل کیے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
فیلڈ مارشل اور انکے چہیتوں نے خیر پختونخواہ کے حالات انتہائی خراب کر دیئے ہیں۔ قبائلیوں پر لگاتار گولیاں چلائی اور شیلنگ کی جا رہی ہے۔
ٹرمپ کی من پسند کمپنیوں کو ریئر ارتھ منرلز دینے کے چکر میں ہر طرف آگ لگائی جا رہی ہے۔ لاکھوں ارب کے اس دھندے میں لوگ گولیوں سے مریں گے یا سسک سسک کر تابکاری سے مریں گے۔
اس پاگل پن کو روکنا ہوگا۔
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں
زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹکار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔
جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔
ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں
نہ مایوسی، نہ خاموشی!
آئین کی بالادستی اور اپنے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں-
قوموں کی اصل طاقت ان کے باشعور شہری، ان کا اتحاد اور اپنے حقوق کے لیے ثابت قدمی ہوتی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پہلے طالبان کو واپس لائے۔ پھر دہشت گردی کروائی۔ پھر اس کے بہانے حکومت پر قبضہ۔ اب جنرلز اصل کام کی طرف آئیں گے۔ لائے ہوئے دشت گرد اب دہشت گردی کم کر دیں۔ جنرلز معدنیات نکال کر بیچیں گے۔ اور کہیں گے دیکھو صوبے میں امن ہو گیا۔
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔
پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
خیبرپختونخوا میں فسطائیت کا ننگا ناچ جاری گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے پرامن شہریوں پر پولیس گردی، لاٹھی گولی کا بے دریخ استعمال. #گورنر_راج_نامنظور
آج میں کام سے تھکا ہوا واپس آیا، جب سنا کی پی میں گورنر راج لگ گیا ہے تو جسم میں خون جم گیا ہے،
اے پختونوں کیا اب ہم پر پنجابی حکومت کریں گے؟ جاگو میرے لوگوں۔ کے پی کے کا شہری گورنر کا سن کر پھٹ پڑا
”خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کرنے، بیرونی جنگیں مسلط کرنے اور ذاتی اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ اتنا آگے نکل جائے گی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔ تحریک انصاف نے اسٹیبلشمنٹ کی کرائے کی جنگوں میں شریک ہونے انکار کیا ہے۔ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں پر بم گرانے کی پالیسی پر وفاق کا ساتھ نہیں دیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام اگر اپنے صوبے کو قتل و غارت سے بچانا چاہتے ہیں تو انہیں بھرپور انداز میں پرامن احتجاج کیلئے نکلنا ہو گا۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#نکلو_پشاور_کی_طرف
یہ جو دھشتگردی ہے!
کم وسائل کے باوجود وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی اور پختونخوا حکومت نے یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ پولیس کے لیے خریدا لیکن کے پی حکومت کو اس کی ڈیلیوری نہیں کی گئی، گورنر راج اور ایمرجنسی لگا کر دوسرے دن ہی گاڑیاں پشاور پہنچا دی گئیں، اب یہی اسلحہ اور گاڑیاں تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے، اس سے بڑی بے حسی اور بددیانتی ہو نہیں سکتی کہ دھشتگردوں کے خلاف صوبائی حکومت کا خریدا گیا اسلحہ دیا نہیں گیا اور ایمرجنسی لگا کر عوام کے خلاف یہ بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ ایک دن میں پہنچا دیا گیا۔
پھر اصل دھشتگرد اور پشتونوں کا دشمن کون ہوا؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House
Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
"Pakistan belongs to its people, not its military." - Kasim Khan @Kasim_Khan_1999
Democracy is of the people, by the people, and for the people—and in a democracy, the people are the power. A nation is defined by its citizens, not controlled by its establishment.
True authority resides in the hands of the public, not behind closed doors.
#UndeclaredMartialLaw
"آپ سمجھتے ہیں کہ آپ جیت گئے ہیں، حالانکہ آپ ہار چکے ہیں۔ اس راستے سے پاکستان میں امن نہیں آئے گا، یہ ہماری رائے ہے۔ ہم نے آپ کے ساتھ مذاکرات کیے۔ آپ یہ شرط لگاتے تھے کہ وزیراعظم سے ملاقات صرف اس صورت میں ہوگی اگر ہم پہلے لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان کریں۔ ہمارا لانگ مارچ بالکل آئین اور قانون کے مطابق ہے۔ آپ کہتے تھے کہ وہاں دہشت گردی ہوگی، حالانکہ کوئی دہشت گردی نہیں ہوئی، سب کچھ پرامن تھا۔ ابھی بھی قافلہ لکی مروت سے چلا ہے، پشاور اور مردان تک گیا ہے، کیا وہاں امن و امان کی کوئی خلاف ورزی ہوئی ہے؟ آپ خود غلط پیش گوئیاں کرتے ہیں، اپنا بیانیہ بناتے ہیں اور پھر اس کی بنیاد پر اقدام کرتے ہیں۔ یہ آپ نے جھوٹ بولا تھا۔ آپ کا تو پہلے سے ہی وہاں کی حکومت کو ختم کرنے کا منصوبہ تھا۔"
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس @AllamaRajaNasir