"Ladies and gentlemen, it’s a great day, a day which is going to promote peace and prosperity, not only in the region where the crisis really created humongous challenges, but one that will also contribute to global peace.
I with my sincerest heart thank President Donald Trump for his visionary and dynamic leadership, that resulted in this meeting today. I also also extend my heartfelt thanks to Vice President JD Vance and Prime Minister of Qatar. I'm also grateful to Field Marshal Syed Asim Munir who's been very consistent and has shown a huge amount of perseverance and patience.
I think all these efforts together have culminated in this wonderful gathering here in Bürgenstock. It is truly wonderful to be here, and hopefully, when we return to our homes, we will have a wonderful agreement in our hands that will promote peace, progress, and prosperity around the globe."
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's remarks at the opening ceremony of the technical-level US-Iran talks being held in Bürgenstock, Switzerland, as a continuation of the Islamabad MoU
#PakistanForPeace
صحيفة فايننشال تايمز تقول إن باكستان تلعب دور الوسيط الرئيسي الذي يسعى لإنهاء الصراع في إيران. ونقلت الصحيفة عن مصدرين وصفتهما بالمطلعين بأن قائد الجيش الباكستاني عاصم منير تحدث مع الرئيس الأمريكي دونالد ترمب أمس الأحد بشأن جهود الوساطة
"🇵🇰 یومِ پاکستان–23 مارچ 🇵🇰
میں یومِ پاکستان (23 مارچ) کے اس پرمسرت موقع پر پاکستان کی حکومت، قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے لیے ہمیشہ خوشی، خوشحالی اور تابناک مستقبل کا خواہشمند ہوں۔🇸🇦🇵🇰
یومِ پاکستان کے موقع پر سفیر البرٹ خوریف کا پیغام
میں اسلامی جمہوریۂ پاکستان کی حکومت اور برادر عوام کو اُن کے قومی دن، یومِ پاکستان، کے موقع پر دلی اور پرتپاک مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
رواں سال قراردادِ لاہور کی منظوری کی 86ویں سالگرہ ہے، جو 1940 میں منظور کی گئی تھی اور جس نے سات برس بعد برصغیرِ ہند میں ایک نئی آزاد ریاست، اسلامی جمہوریۂ پاکستان، کے وجود میں آنے کی راہ ہموار کی۔
پاکستان کے عوام نے اپنے وطن کے ابتدائی برسوں میں درپیش مشکلات اور چیلنجز کا نہایت وقار، عزم اور ثابت قدمی کے ساتھ سامنا کیا، اور اسی کے ساتھ اپنی قومی روایات اور اقدار کو محفوظ رکھتے ہوئے انہیں مزید استحکام اور فروغ بخشا۔
اس یادگار اور مسرت آفریں موقع پر میں پاکستانیوں کے لیے اچھی صحت، خوش حالی اور فلاح و بہبود کی مخلصانہ تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں، نیز یہ نیک خواہش بھی رکھتا ہوں کہ اپنے ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے اُن کی کاوشیں ہمیشہ کامیابی سے ہم کنار ہوتی رہیں۔
وکی لیکس میں سب تھے
عمران خان نہیں تھا
پانامہ لیکس میں سب تھے
عمران خان نہیں تھا
جیفری ایپسٹین لیک میں سب ہیں
عمران خان نہیں ہے
لوکل و انٹرنیشنل لیول پر عمران خان کا آج تک کوئی سکینڈل نہیں آیا
اور ایسا شفاف لیڈر مغرب کو گوارا ہی نہیں ہے
جعفری ایپیسٹین میں عمران خان کا ذکر آیا ھے لیکن وہ یہ کہ ریا ھے کے یہ اس وقت دنیا میں سب سے خطرناک لیڈر ھے