@BeingSAOfficial ہم نے زندگی میں الطاف حسین کے فلسفہ کی کبھی تائید نہیں کی۔ہم لسانیت تعصب کے خلاف تھے اور ہیں لیکن ہم نے پچپن سے لسانیت کی بنیاد پر سرکاری محکموں میں ایسی بھرتیاں دیکھی جو 4 لائن نہیں لکھ سکتے اس لئے ہم اس سرکار نالاں ہیں
@sairtahir6k@saleemspeaks2 ضروری نہیں شوہر نے مانگی ہوں یا لی ہوں والدین اپنی خوشی سے اپنی بیٹی کو کوئی چیز استعمال کے لئے دیں یا بیوی اپنی مرضی سے کوئی چیز خرید کر لائے اور جب علحیدگی ہوں تو شوہر اس کی لسٹ بناکر اس کی ملکیت کی چیز واپس کردیں تو اس میں ایسی کیا بات ہے جس پر شوہر کو اس طرح کا جملہ کہا جائے؟
@Tajammuliqbal49 وقت نکالیں ساتھ چلیں اور دیکھ لیتے سرکاری ہسپتال کی صورتحال ۔
ہم اسی شہر کراچی میں رہتے ہیں اور روز اس بدترین صورتحال کا سامنا ہوتا ہے سرکاری ہسپتالوں میں
@RashdiSuleman سندھیوں کے لئے حقارت نہیں وہ بیچارے ہیں تعلیم صحت کی سہولیات سے کوسوں دور
حقارت تو ان ظالمین کے لئے ہیں جو ان کے وسائل پر قابض ہیں اور کراچی پر تسلط قائم ہونے کے باوجود کام نہیں کرتے
@MeAsmaGul اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور ہدایت پر آخر تک قائم و دائم رکھیں امین۔
آپ کوئی نصیحت نہیں کی بلا تخصیص سب کے لئے ہدایت کی دعا کی ہے
@TaniaPalijo پنجاب والے واقعی صرف عقلمند نہیں بلکہ غیرت مند بھی ہیں کہ انہوں نے اپنی عوام کی تعلیم صحت روڈ انفراسٹرکچر روزگار پر غیر معمولی کام کئے۔سندھ کی طرح اپنے صوبہ کو بربادی کے دہانے نہیں پہنچایا۔
@TaniaPalijo کیونکہ پنجاب کے حکمرانوں نے اپنی عوام کو ترقی دی صاف سڑکیں دی روزگار دیا پارک دئیے ماحول دیا تعلیم دی جبکہ سندھ کے حکمرانوں نے گندگی غلاظت تعلیم صحت دشمنی کے سوا کچھ نہیں دیا