اسلام کو جتنا ان ملوٹوں نے بدنام کیا ہے، خدا کی پناہ۔ نام نہیں لینا چاہتا مگر یہ ویڈیو دیکھ کر مجبور ہوں کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کے مدارس میں بچوں کو بھیجنے سے بہتر ہے اپنے ہاتھ سے زہر دے کر انہیں مار دیں۔
نواز شریف چالیس سال تک اداروں کو کرپٹ اور سسٹم کو زہر آلود کرتا رہا، پالتو غلاموں کو نوکریاں بانٹتا رہا۔ آج وہی زہر آلودہ فصل تیار ہو چکی ھے
عاصم منیر اور ڈی آئی جی فیصل کامران جیسے بےشرم بےغیرت وردی والے نواز شریف کے لگائے زہریلے پودے ہیں
اس وقت ڈار اینڈ کمپنی اپنے آپ کو بچانے کیلئے ہر قسم کا دباؤ استعمال کرنے کی کوشش میں ہے لیکن انشاءﷲ اب قوم ان دو مظلوم خواتین کو انصاف دلوانے کے درپے ہے۔
اب ہم ان خواتین کے مجرموں کو سزا ملتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔
ذرا پتا تو چلے کہ CCD کا سارا زور کمزور مجرم پر ہی چلتا ہے یا طاقتور مجرم کو بھی سزا ملے گی؟