@Parizaad_reborn ابا جی ٹرم کا بیان ہے کہ اب اسرائیل کو حماس کو غیر مسلحہ کرنے کی ضرورت نہیں مسلم ممالک خود انکو غیر مسلحہ کریں گے اگر وہ نہیں ہوتے تو یہ مسلم خود انکو ختم کر دیں گے اسکا مطلب ہے کہ ہم آپس میں ہی لڑیں گے مریں گے اور وہ ہمیں اسلحہ بیچ کر اپنا دھندا چلائیں