وینزویلا کے صدر نے کھل کر فلسطین کی حمایت کی اور اسرائیلی جارحیت کی مخالفت کی، جس پر انہوں نے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کرنے اور اسرائیل کی پالیسیوں کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیا۔
اور یہ تو جرم ہے امریکہ کے آگے نہ جھکنا اسرائیل کے خلاف کھڑا ہونا ،ظالم کو کھل کر ظالم کہنا
#DonaldTrump #NicolasMaduro #venezuelalibre
مستقبل پاکستان کا جیل میں قید ہے🚨
تابش !! سندھ کو کس پارٹی نے تباہ کیا اور پاکستان کا مستقبل کون ہے ؟
جواب !! پاکستان پیپلز پارٹی نے اور پاکستان کا مستقبل عمران خان ہے اس میں شک نہیں
میرا نام زورین خان نظامانی ہے، میں قیصر خان نظامانی اور فضیلہ قاضی کا بیٹا ہوں، میرا وہی آرٹیکل اصل ہے جو ویب سائیٹ سے ہٹایا گیا، آرٹیکل میں میرا پیغام یہی تھا کہ ہر چیز پر سوال اٹھائیں کیونکہ سوال اٹھانا آپ کا حق ہے۔
#ItsOver
سپریم کورٹ کیسے کام کرتی ہے
نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو صدر بنا دیا۔
جب کے پاکستان میں سپریم کورٹ ہجام کی دوکان بن کر رہ گئی😑
تختہ الٹانا تھا رات کو کھل گئی جب انصاف دینا تھا بھنگ پی کے سو گئی اور اب مکمل پٹا ڈال دیا گیا
From Grok analysis-
• Your own viral thread from 11 Oct 2024 (“My sons have still not been allowed to see their father…”) got 2.9 million impressions globally but <40k impressions from Pakistan IP ranges (NetBlocks data) — statistically impossible without throttling.
Imran Khan’s ex-wife issues an urgent plea to @elonmusk, claiming X is throttling her posts on Khan’s 22 months of solitary confinement—declared unlawful by the UN—and that their two sons are denied any contact with him. She urges Musk to restore visibility. @MarioNawfal
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
🚨پنجاب کو دیوالیہ ملک کو بد حال کردیا عوام کی حالات اتنی پتلی ہے کہ سڑکوں پر رو ��ہی ہیں اور حرام خور ٹی وی پر بیٹھ کر بڑے بڑے منہ کھول کر غلاظت بکتے ہیں بد بو دار انکے منہ بند کرنے کا وقت ہو چکا ہے مزید کب تک آنسوں بہاو گے
میں تو برداشت کرلوں گا https://t.co/Wg3O4by7NN
اب پاکستان کے عوام اور ادارے آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جب کہا کہ جیل میں قید شخص تو مجھے بہت تکلیف ہوئی۔ آپ کی وہ روش جو حسین شہید سہروردی سےچلی آرہی ہے جس نے فاطمہ جناح کو غدار کہا، بھٹو کو غدار کہا، ولی خان کو غدار کہا۔ جو زبان آپ نے عمران خان کے بارے میں استعمال کی میں اس کی مذمت کرتی ہوں اور ہمیں یہ قبول نہیں کہ ایک شخص جس کا تعلق کسی ادارے سے ہو عوام اور اس کے نمائندوں کی تضحیک کرے، ربیعہ باجوہ
اوریا مقبول جان ۔۔ نے وہ بات کر دی ہے جو پورے سسٹم کو جنجھوڑنے کیلے کافی ہے ۔۔
ایثار رانا صاحب نے کہا کہ اسے نوکری سے نکال دیا مگر اس کے بچے اج بھی اپنے باپ پر فخر کرتے ہیں جب ہر طرف زبان بندی تھی ہمارا والد حق سچ بولتا رہا ۔۔
کیا لبھی کسی نے یحیحی خان کے بچے سے سنا ہے کہ مجھے اپنے باپ پر فخر ہے کیا کبھی کسی نے جسٹس منیر کے بچے سے سنا ہے اسے اپنے باپ پر فخر ہے ۔۔