@SHABAZGIL پنجاب حکومت کے ساتھ ڈیوائڈ اینڈ رول والا کام کرنا چاہیے۔سہیل نے لاہور کی انتظامیہ کو مصروف رکھا تو راولپنڈی گجرانوالہ،ملتان،گجرات وغیرہ کو باقی ایم ایز ایم اینیز اور مقامی تنظیمیں نکل کر وہاں کی انتظامیہ کو مصروف بھی رکھے اور تھکا کر بھی رکھے تاکہ یہ ایک دوسرے کی مدد نہ کرے
شیر افضل مروت نے جو حرکت کی ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسی حرکت شاید ہی کسی نے کی ہو
بار بار کہا جاتا تھا شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالا جائے اگر آج بھی PTI نوٹیفکیشن نہیں نکالتی انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا ہے تو پھر جو شیر افضل مروت کہہ رہے ہوں گے وہ درست ہے
اطہر کاظمی
🚨اہم ترین گفتگو
27 ستمبر سے ایک ہفتہ پہلے مکمل پلان ڈسکلوز کردیا جائے گا، عوام کو کہوں گا کہ خودکشیاں کرنے اور گھٹ گھٹ کر مرنے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کیلئے نکل آو،
یہ 1 لاکھ پولیس یا فوج کچھ بھی لگا دیں ، 4000000 چالیس لاکھ عوام کو نہیں روک سکتے، سہیل آفریدی
میرا بیٹا حق کے ساتھ کھڑا ہے اسکو حق کا ساتھ دینے کی وجہ سے پولیس اٹھا کر لے گئ ہے ۔۔جو کچھ بھی ہمارے ساتھ ہوا ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ساتھ نہیں چھوڑیں گے
آغا سرور کی بہادر والدہ
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اتنی خوفزدہ تو کبھی مارشل لاء رجیم بھی نہیں رہی جتنا خوف مریم نواز حکومت کو ہے۔
پولیس اہلکار عام شہریوں کو وزیراعلی خیبرپختونخوا کے پاس جانے سے زبردستی روک رہے ہیں اور مارکیٹس بند کروا رہے ہیں۔
آخر کس بات اتنا خوف ہے؟
🚨 صدا انھوں نے حکومت میں نہیں رہنا ہم عوامی طاقت سے آ رہے ہیں ، ایک ایک ظالم کی ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں، کل کو نا عورت کارڈ چلے گا اور نا ہی بیماری، بھرپور احتساب ہوگا،
سہیل آفریدی
ساری عمر یہ حکومت میں نہیں رہیں گے، اگلی باری ہماری ہے ہم عوام کی طاقت سے آئیں گے۔ پھر نہ عورت کارڈ چلے گا، نہ بیماری اور نہ ہی کچھ اور۔۔ پنجاب میں ان سب کا احتساب ہوگا
سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥