اک کسک دل کی دل میں چھپی رہ گی
زندگی میں تمہاری کمی رہ گئ
رات کی بھیگی بھیگی چھتوں کی طرح
میری پلکوں پہ تھوری نمی رہ گئ
میں نے روکا نہیں وہ چلا ہی گیا
بے بسی دور تک دیکھتی رہ گئ
ایک میں ایک تم ایک دیوار تھے
زندگی آدھی آدھی بندھی رہ گئ
زندگی میں تمہاری کمی رہ گئ..
جنید اکبر کو عمران خان نے پیغام بھیجا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے باہر نکلو اور تنظم سازی پر سارا فوکس کرو،اور پھر تحریک چلاؤ۔
سہیل آفریدی کو آخری پیغام عمران خان نے بھیجا تھا کہ وہ سٹریٹ مومنٹ شروع کرے اور پھر سڑکوں پر ائے۔
اب دوبارہ ہماری ملاقات ہوتی ہے تو عمران خان اس کے علاوہ اور کیا کہیں گے؟وہ تو کہہ چکے ہیں سڑکوں پر او۔
علیمہ خان
سوال یہ ہے کے علی امین گنڈاپور کو تو خان جانتا تھا اور خود نامزد کیا وزیر اعلی بنایا۔
لیکن یہاں سوال یہ ہیں کے یہ سہیل کا نام جس نے خان دیا ہے وہ سامنے اجائے وہ بات کریں کیونکہ خان تو سہیل کو نہیں جانتا تھا بلکہ سہیل کا نام ایک مشہور مالی جو میں میں پر مشہور ہے اس نے دیا ہے
بیچارہ مجبور پاکستانی میڈیا۔ الزام و گرفتاری اغوا اور ریپ کی ہے میڈیکل بھی ہو چکا لیکن اب سب کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ اس معاملے کو کاروباری تنازعہ کا رنگ دیا جاے ایک بڑے گھر کا معاملہ ہے
اگر عام آدمی ہوتا تو اب تک نیفے میں پستول چل چکنا تھا۔
تمام لاہور پولیس بھی اس معاملے کو ختم کرنے پہ لگی ہے
سہیل آفریدی، محمود اچکزئی، تحریک انصاف قیادت
ایران کے رہنماوں سے سبق سیکھیں، وہ نہ تو امریکیوں سے ہاتھ ملاتے ہیں نہ ان کے ساتھ تصویریں بناتے ہیں لیکن مزاکرات بھی کرتے ہیں اور اپنے مطالبات بھی منواتے ہیں۔
وجہ ۔۔۔۔مزاحمت پھر مفاہمت
تخت پنجاب کی ملکہ عالیہ کے فلِیٹ میں شامل بلٹ پروف BMW 2016 ماڈل کی گاڑی میں رِنگ روڈ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی ڈرائیور گاڑی سے کود گیا گاڑی جل کر راکھ ہوگئی گاڑی سے ابو جی کو بہت پیار تھا انہوں نے کہا کہ ایسی ہی گاڑی چاہیئے بلٹ پروف BMW ، ایس نواز موٹرز کو کہا گیا کہ گاڑی دو انہوں نے کہا ہمارا قصور نہیں پھر دو مقدمے درج کردیےاور پھینٹا لگایا گیا دوبندے اٹھا لیے والدین کی اپیل ہے کہ انکی مدد کی جائے اور بندے رہا کرائے جائیں صحافیوں سے بھی مدد کی اپیل ہے
یہ نام کیوں نہیں لکھ رہے کہ بڑی سیاسی شخصیت کیا وہ نوازشریف، مریم نواز، شہباز شریف یا اسحاق ڈار نام لکھو بابا ڈر کیوں رہے ہو ایف آئی آر میں تو رضا ڈار کا نام لکھا ہوا ہے
پنجاب رینجرز راولا کوٹ پیٹرول پمپ کے سٹاف پر تشدد کر رہے ہیں ہم نے کنفرم کرنے کے لئے بات کی تو انہوں نے بتایا رینجرز والے آۓ ہیں سٹاف کو مارا ہے اور ہمارے پیسے لوٹ کے لے گئے ہیں
پاکستان زندہ جرنیلوں کا قبرستان ہے
عادل راجہ
خوب صورت تصویر شفیع جان نے خود اپنے 96 میگا پکسل کیمرہ سے لی۔ سہیل آفریدی اور مریم نواز ایک ساتھ۔ مجبوری ہے بھائی صوبہ چلانا ہے۔ اورعمران خان کو آخری سانس تک جیل میں رکھنا ہے۔
آج سہیل آفریدی کو لکھ کر دینے کے لیے تیار ہوں, یہ اگر محسن نقوی کے کہنے پہ الٹا بھی لٹک جائے تو جرنیل اسکو دھوکہ ہی دیں گے ۔
عاصم منیر چاہتا ہے سہیل آفریدی کو غیر منتخب شدہ ناجائز حکومت کے ساتھ ملا کر “سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا ہے” جمہوریت بھی موجود ہے اور اتفاقِ رائے بھی کا تاثر دیا جائے ۔
اور دنیا کو بتا سکیں کہ عمران خان کا منتخب کردہ وزیراعلی بھی ہمارے ساتھ کھٹرا ہے ۔ہم عمران خان سے بات چیت کر رہے ہیں۔
سہیل آفریدی نہ صرف کے پی کے کی عوام, بلکہ عمران خان کو بھی دھوکہ دے رہا ہے۔
🚨🚨 اطلاعات یہ ہیں کہ یہ تصویر ۲۹ جون مری کی ہے اور لاہور کے DIG Investigations ذیشان صاحب نواز شریف کے ہمراہ مری میں پرسنل سٹاف کے طور حاضر خدمت تھے۔
۲۹ جون کو ہی لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا اور زیادتی کا شکار ہوئی پولیس اور انتظامیہ کو اطلاع پہلے دن سے ہی کر دی گئی، اطلاعات ہیں کہ دونوں خواتین کی ایمبیسز بھی بھاگ دوڑ کر رہی تھیں جبکہ لاہور کی پولیس سارا وقت بڑے میاں صاحب کے سامنے کورنش بجا لا رہی تھی۔
لاہور کے ۲۹ جون کے وقوعہ کی FIR دو ۲ جولائی کو کاٹی گئی اور اب اطلاعات ہیں کاٹنے والے اور ڈار خاندان کے سپوت کا نام لکھنے والے کو بھی معطل کر دیا گیا ہے
اس معاملے میں تمام انگلیاں شریف خاندان کی جانب اٹھ رہی ہیں کیا ایسے حالات میں شریفوں کے غلام اور ذاتی خادم لاہور پولیس سے اس معاملے کی تفتیش کروائی جا سکتی ہے؟
کیا اب اس کیس کی JIT نہیں بننی چاہیے؟؟
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
عمران خان قید میں بے گناہ ، 9 ماہ سے ملاقاتیں تک بند اور عمران خان کے عشق میں سہیل آفریدی اچھے بچوں کی طرح اسی صف میں بھیٹھے ہیں جنہوں نے یہ ترامیم کر کے عمران خان کے کیسز روکے،
یاد رہے ملاقاتوں پر پابندی لگوانے کی پریس کانفرنس اعظم تارڑ نے کی تھی۔