عمران ریاض خان کی گرفتاری کو اعلان جنگ سمجھ کر پورے پاکستان میں احتجاج کی کال دینی چاہیے۔ ایک تو ظل�� کرتے ہو، اوپر سے جوظلم کے خلاف بولے انکی بزور طاقت زباں بندی؛ یہ ظلم سےبڑاظلم ہے۔اوریہ عندیہ ہے کہ ظلم اب بڑھتا ہی جائیگا۔آج عمران ریاض ہےکل ہم سب کی باری آئےگی۔
اُس انسان سے ڈرنا چاہئیے جس کے پاس کھونے کے لئے کچھ نہ ہو۔ عمران خان صاحب کا پاکستان میں نہ تو کوئی کاروبار ہے، نہ کوئی اولاد۔۔۔ زندگی میں وہ ہر چیز دیکھ چکے، اپنی ذات سے متعلق ہر خواب کی تعبیر پا لی سو وہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔۔ باقی لوگوں اور اداروں کو چاہئیے کہ احتیاط کریں