یقین مانے یہ یوٹیوبرز خود گھروں میں بیٹھے ہیں اور عوام کو ہر ٹائم اکساتے رہتے اداروں کے خلاف تا کہ ادارے اور اعوام آپس میں لڑتے رہیں۔ خود تو ان کے بینک فل ہیں سارا دن عیاشی کرتے رہتے۔
@Dr_UK008 اپنی چھاتی پر بارود سجا کر مسلمانوں کو شہید کرنا جہاد نہیں بلکہ فساد ہے۔ اور ایسے لوگوں کو فسادی کہا جاتا ہے جو فرانس، اسرائیل اور امریکہ و انڈیا جیسے ظالموں کے ہوتے ہوئے چھپ کر مسلمانوں پر حملے کرنا جہاد سمجتے ہوں۔
آج ایک ایساغلیظ طبقہ بھی ہےکہ جن کےنزدیک آقا دو جہاں خاتم النبیین حضرت محمد پاکﷺ کی عزت و ناموس کے لئے گستاخ فرانس ملعون کےخلاف احتجاج کرنا غلط ہےمگر اُس غلیظ طبقےکے نا اہل، بددیانت،منافق،خائن،گستاخ اور گستاخوں کےیار عمران خان کےلئےفساد جائز ہے
#PakArmy#گھڑی_چور_کو_گرفتار_کرو