عمران خان کا 20 کلو وزن کم ہو گیا ہے 85 فیصد بینائی جا چکی ہے جس معاشرے ��یں انصاف نہیں ہوتا وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرتا عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔
قاسم سوری
وعدہ کرتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"
ہم نے سارا ہسپتال چیک کیا ہے لیکن عمران خان کو PIMS نہیں لایا گیا اب ہم الشفاء ہسپتال میں چیک کریں گے ، ورنہ یہ کشمیر کے معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،
شاہد خٹک
ایڈووکیٹ فائزہ مراد کا عمران خان کو خط
محترم عمران خان صاحب،
ایسے دن آتے ہیں جب میں سوچنے لگتی ہوں کہ کیا یہ قوم واقعی آپ کی مستحق ہے؟
یہ سوال اس لیے نہیں کہ آپ مکمل انسان ہیں۔ کوئی لیڈر کامل نہیں ہوتا۔ نہ ہی اس لیے کہ آپ نے کبھی غلطیاں نہیں کیں۔ ہر انسان غلطیاں کرتا ہے۔ بلکہ اس لیے کہ بہت کم لوگ اس ملک کے لیے وہ سب کچھ برداشت کرنے کو تیار ہوتے ہیں جو آپ نے برداشت کیا ہے اور پھر بھی سر تسلیم خم نہیں کیا۔
آپ بہت پہلے ہی آسان راستہ منتخب کر سکتے تھے۔ آپ سمجھوتہ کر سکتے تھے، خاموش رہ سکتے تھے، اپنی آرام دہ زندگی کو محفوظ رکھ سکتے تھے اور اپنی آزادی کو یقینی بنا سکتے تھے۔ اس کے بجائے آپ نے اصول پسندی کو ذاتی فائدے پر ترجیح دی اور مزاحمت کے راستے پر چلے۔ اس انتخاب کی خاطر آپ نے ایک ایسی قیمت ادا کی ہے جسے بہت کم لوگ پوری طرح سمجھ سکتے ہیں۔
بہت سے لوگوں نے آپ کی جدوجہد سے فائدہ اٹھایا۔ بہت سے لوگ اس اعتماد کی وجہ سے آگے بڑھے جو آپ نے ان پر کیا۔ لیکن بہت کم لوگوں نے اس قیمت کا ایک چھوٹا سا حصہ بھی ادا کیا ہے جو آپ آج بھی ہر روز ادا کر رہے ہیں۔
جیسے بے شمار دوسرے سپورٹرز، میں بھی آپ کی آزادی کے لیے کچھ معنی خیز کرنا چاہتی ہوں۔ مگر اکثر اوقات میرے پاس صرف بے بسی کا احساس رہ جاتا ہے۔ میں دن گزرتے دیکھتی ہوں۔ مہینے گزرتے دیکھتی ہوں۔ ایک اور منگل، ایک اور جمعرات، ایک اور سماعت، ایک اور تاخیر۔ اور میں خود سے وہی سوال کرتی ہوں کہ ایک عام سپورٹر اور کیا کر سکتا ہے؟ یہ احساس برداشت کرنا بہت مشکل ہے۔
مجھے نہیں معلوم مستقبل کیا لاتا ہے۔ اس وقت تک ہم میں سے بہت سے لوگ اس مایوسی کے ساتھ جی رہے ہیں کہ پاکستان کے لیے آپ نے جو کچھ بھی برداشت کیا، ہم آپ کے لیے اتنا کچھ نہیں کر سکے جتنا کے آپ کے مستحق ہیں۔
آپ سے مخلص،
ایک پاکستانی
ایڈووکیٹ فائزہ مراد
@fayezasays
واپس آجائیں اصل مدعے کی طرف، عمران خان پچھلے سات مہینوں سے بیماری کی حالت میں مکمل قید تنہائی میں ہیں۔
پارٹی اور لیڈرشپ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے کیا لائحہ عمل ہے؟
🚨Repost, copy, post it again
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت کی عوام 🔥🔥
میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں مجھے نہیں پتا انتخابی نشان لیکن میرا وعدہ ہے عمران خان جس کو کھڑا کرے گا اسکو ڈھونڈھ کر ووٹ دوں گا چاہیے عمران خان پتھر کو کھڑا کر دے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!