انگریزی میں بین الاقوامی میڈیا کو بتا رہے ہیں پختون خوا اسمبلی نے کم عمر شادیوں والا قانون منظور نہیں کیا، اردو میں پاکستانی عوام کو بتاتے ہیں دہشتگردی کیخلاف جنگ وجہ ہے۔ نجی محفلوں میں بتاتے ہیں اور کوئی چوائس نہیں تھی، سخت آرڈر آیا تھا، کیا کریں
عمران خان کی تصویر میڈیا پر دکھانے پر پابندی ہے مگر#WarCriminal ہزاروں مسلمانوں کےقاتل نیتن یاہو کا چہرہ قبول ہے
اسرائیل کےخلاف نکلنے والے لبیک کےکارکنان کا مریدکےمیں قتل عام اور اب پاکستانی میڈیا پر اسرائیلی پارلیمنٹ کی لائیو کاروائی دیکھانا کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
#SaadRizvi
پاکستان کے مین اسٹریم دجالی میڈیا کی اتنی اوقات نہیں کہ اوپر سے آئے احکامات کے بغیر یہ ظلم دکھا سکیں، جو ریاستی ادارے عوام پر گولیاں برسا کر کررہے ہیں، تحریک انصاف کا ایک اور کارکن رینجرز کی فائرنگ سے شدید زخمی، اللہ کا قہر نازل ہوگا تم لوگوں پر...
#UndeclaredMartialLaw
پاکستان کے مسلمان چینلز تو اپنی روح بیچ چکے ہیں اور سچ کو چھپا کر بلکہ گھما کر مظلوموں کی بجائے ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں
لیکن انٹرنیشنل میڈیا جو غیر مسلم ہے سچ دکھا رہا ہے
زوال کی پستی کی انتہا ہے
بلندی پر وہ ہاتھ اٹھائے، سکون طلب تھا،
دھرتی سے اوپر، جہاں دل کا رب تھا۔
میدان میں شور، دل کی خاموشی میں قرار،
بس ایک نمازی، حق کے اعتبار۔
پر طاقت کے نشے میں، ہاتھوں نے دھکیل دیا،
دعا کے پہلو کو زمین پر پھینک دیا۔
Share My Artwork
#leak#PTINewsAlerts#IslamabadMassacre
وہ ریاست اور قانون کے پابند ہو کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
و دو تہائی اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
وہ خالی ہاتھ تم سے اپنا چھینا ہوا آئینی اور جمہوری حق واپس مانگنے آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
گولیوں کی زبان میں بات کرنے والو اب بتاو وہ اگلی بار کس حیثیت میں اور ہاتھوں میں کیا لے کے آئیں کہ تم ان کی بات سنو گے ؟
جب پی ٹی آئی والے ڈی چوک پہنچے تو سامنے کھڑی فورسسز سلام و علیکم وعلیکم سلام کر کے پیچھے چلیں گئیں ۔بعد میں وہاں کوئی اور فورس آئی ہے اور اس نے آ کر فائرنگ کی،سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور میرے سامنے چلائی گئیں اور میرے سامنے لوگ زخمی ہوئے
(حامد میر )
They knew the massacre is about to be unleashed
They were in full knowledge
And yet they did not utter a word.
They will be held responsible for each and every life lost
#IslamabadMassacre
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre
یہ فلسطین نہیں ہے یہ پاکستان ہے جہاں رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنا نشانہ چیک کر رہی ہے۔
#IslamabadMassacre