کرناٹک ہائی کورٹ کے ہندو چیف جسٹس ریتو راج اوستھی اور جج جسٹس کرشنا ڈکشٹ نے مسلم طالبات کے حجاب کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ "حجاب" اسلام میں فرض نہیں ہے.
یہ طمانچہ ہے. اسد الدین اویسی اور ان لیڈروں پر جو مسلمانوں کو اپنے دفاع اور آزادی کی تیاری کی بجائے ہندوستان کے آئین کی
کشمیر کا ایک ایسا چھوٹا سا بچہ جسے ابھی تک اپنا نام بھی نہیں پتہ لیکن وہ پاکستان کے نعرے کیسے جوش و جذبے سے لگا رہا ہے خود ہی سن لیں
#کشمیر_بنے_گا_پاکستان