@PSXinfo @ShamaJunejo Hahaha no no dont say this plz ! she is such a fine artist , a researcher, writer, and moreover a sweet human being. May she live long !
کراچی یونیورسٹی میں شاہ لطیف بھٹائی کی شاعری میں قرآن شریف کے الفاظ کو مٹانے والے ساری دنیا میں اسلام پھیلانے کے دعویدار ہیں. دماغوں میں اتنی نفرت اور تعصب کے ساتھ یہ اسلام کا کون سا پیغام پھیلائیں گے. المیہ یہ ہے کہ مذہب کے نام پر نفرتیں پھیلانے والے دین کے ٹھیکیدار بن گئے ہں
کراچی یونیورسٹی میں شاہ لطیف بھٹائی کی شاعری میں قرآن شریف کے الفاظ کو مٹانے والے ساری دنیا میں اسلام پھیلانے کے دعویدار ہیں. دماغوں میں اتنی نفرت اور تعصب کے ساتھ یہ اسلام کا کون سا پیغام پھیلائیں گے. المیہ یہ ہے کہ مذہب کے نام پر نفرتیں پھیلانے والے دین کے ٹھیکیدار بن گئے ہیں.
@JamaimaAfridi Thats not correct. I am not what I think, moreover I see hundreds of men and women, who complain against not being what they think they should be.