#اسلام آباد_سانحہ سوالات
وزیر صحت مصطفے کمال اور سیکرٹری صحت اسلم غوری نے اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال کا معائنہ کب کیا؟
عمران خان کے چیک اپ کے وقت پچھلے ہفتے جب پتہ چلا دل کی بیماری کی مشین کام نہیں کر رہی۔ اُس پر حکومت کی آنکھ کیوں نہیں کھُلی جبکہ نظر آ گیا تھا کہ پمز کے معاملات ٹھیک نہیں ہیں؟
کمپریسر پھٹنے سے آگ لگی تو کمپریسر کی آخری انسپکشن کب ہوئی؟
آگ لگی تو آگ بجھانے والا آٹو میٹک نظام موجود تھا؟ اگر موجود تھا تو اُس نے کام کیا؟ اُس کی آخری انسپکشن کب ہوئی؟
کیا ستم کہ بارود کا ایندھن بنتے ہم لوگ جنگ کے شعلوں میں گھر چکے ہیں۔ گرجا گھروں کی گھنٹیوں میں end of times یعنی زمانے کے اختتام کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ مقدس آسمانی صحیفوں میں آخری وقت کی تعبیریں ڈھونڈھتے اہل جُبہ کی زبانوں پر جاری ورد مزید تیز ہو گیا ہے۔ آسمان خون کی لالی سے چمک رہا ہے جبکہ فضا بارود کی بو سے مہک رہی ہے۔ خسارے میں رہنے والا انسان یہ سب اپنے فائدے میں گن رہا ہے یہ جانے بغیر کہ وقت کی رفتار سانسوں کی گنتی ختم کرتی چلی جا رہی ہے۔
کالم عاصمہ شیرازی: یہ جنگ کون جیتے گا؟
https://t.co/73LM2HcgYY
امریکہ کے بااثر جریدے نیو یارک ٹائمز کی تحقیق اور تجزیہ کے مطابق ایران میں 28 فروری کو سکول پر وہ حملہ جس میں درجنوں بچے جاں بحق ہوئے امریکی بمباری کا نتیجہ تھا۔ امریکی حملہ آوروں کا ہدف سکول کے قریب ایرانی بحری مرکز تھا۔
https://t.co/30RunUywAP
🚨"جارج گیلووے کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا ایران میں 160 سے زائد اسکولی طالبات کی ہلاکتوں کا 'بمشکل ذکر' کرتا ہے۔"
"اگر ایسا کہیں اور ہوا تو یہ دنیا کی سب سے بڑی کہانی ہوگی"
The US is giving Tehran the Gaza treatment. Only a few days ago, the US political-media establishment was shedding crocodile tears over Iranian protesters
The Butcher of children in #Ghaza is now sucking the blood of #Irani children with the help of @realDonaldTrump.is this the freedom they wanted for irani girls?.
ایران کے شہر میناب میں ایک اسکول پر حملے کے نتیجے میں 160 سے زائد معصوم طالبات جان کی بازی ہار گئیں۔ننھی کلیاں جو علم حاصل کرنے نکلی تھیں، سفید کفن میں اپنے رب کے حضور پیش کر دی گئیں۔
جنازوں کی طویل قطاریں، سفید کفنوں میں لپٹی بچیاں، آہوں اور سسکیوں میں ڈوبے والدین
@BalochNadir5
خامنہ ای صاحب کی شہادت ایک عظیم المیہ ہے ایک نہتے شخص کا استعمار کے ہاتھوں مارا جانا ایک سانحہ ، اس موقع پر جذبات ایک لازمی امر ہیں تاہم کل مختلف مظاہروں میں کئی جانوں کا ضیاع ایک جرم ہے۔ اگر کہیں قانون ہاتھ میں لیا گیا تو ایسے لوگوں کو گرفتار کیا جا سکتا تھا مگر مظاہرین پر سیدھی گولیاں کیوں چلائی گئیں ؟ اس موقع پر یہ کہنا بھی ضروری ہے کہ احتجاج ضرور ہونا چاہیے تاہم پر امن ۔۔۔
بے حسی کی انتہا 148 سکول کی بچیاں شہید ہو گئیں نا تو سکول پر بمباری کرنے والوں کا نام بین الاقوامی میڈیا لے رہا ہے نا ہی اس کو اتنا بڑی خبر کے طور پر پیش کیا گیا
The killing of Pakistanis by the guards of the US Consulate in Karachi is a crime. Will the government even register the deaths of their own citizens or are they too busy fawning over the bloodthirsty maniacs they sit with on the “board of piece”?
Selective mourners stay silent when the US and Israel, their masters, kill over 100 Iranian elementary school girls. As if those lives never mattered. Yet they boast of caring about Iranian lives.
ایران میں قریباً سو بچیاں امریکی۔اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئیں، مگر دنیا اندھی اور بہری بنی بیٹھی ہے۔ لیکن کل کو اگر اسرائیل میں ایک کتا بھی ایرانی حملے میں مارا گیا تو مغربی میڈیا جانوروں کے حقوق کو لے کر آسمان سر پر اٹھا لے گا۔
یہ ہے وہ دوہرا معیار، جس پر عالمی ضمیر آج بھی خاموش ہے!
کراچی میں لینڈ مافيہ کیخلاف آپریشن کرنے والا یہ افسر ہاظم بھنگوار ہے اس پر دوران آپريشن پیٹرول بم پھینک کر حملہ کیا گیا مگر آپ کی "سو کالڈ میڈیا" نے خبر نہیں چلائی کیوں کہ اس خبر سے تعصب والا بیانیہ نہیں بنتا یہیں اگر اس میڈیا کو گٹر کا ڈھکن کھلا مل جاتا ان کا منہ بھی کھل جاتا!