محسن نقوی صاحب سے بطور وزیر داخلہ ابصار عالم نے بہت اہم سوال کیے ہیں کہ کرکٹ کا ستیاناس ہو چکا بلوچستان کا تباہ ہے خیبر پختون خواہ میں آگ لگی ہے اور اب آزاد کشمیر کا حال دیکھ لیں اس سب کے بعد ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟
شہباز صاحب انکو کیوں رکھا؟
#Afghanistan will soon hold the entrance examination (konkor) for public universities. It is sad and wrong that young women will not be allowed to participate.
Indian authorities are demolishing mosques in Uttar Pradesh that they say were built illegally. But the demolitions have sparked anger among Muslim leaders, who say they are being disproportionately targeted.
جو بھارت کبھی پاکستان کو تنہا کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج خود سفارتی تنہائی کا شکار نظر آ رہا ہے۔ چوٹی کے بھارتی مبصرین اور RSS رہنما بھی اب اعتراف کر رہے ہیں کہ پاکستان کا عالمی اور سیکیورٹی پروفائل مضبوط ہو چکا ہے۔خاص طور پر، امریکہ اور ایران کے تاریخی امن معاہدے میں پاکستان کے ثالثی کردار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب بیک چینل ملٹری ڈپلومیسی نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ امریکی صدر ٹرمپ بھی انہیں اپنا "فیورٹ فیلڈ مارشل" قرار دے چکے ہیں۔ سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے ساتھ مل کر بننے والا نیا اسٹریٹجک بلاک پاکستان کی بڑھتی ہوئی عالمی اہمیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس معلوماتی تفصیلی تجزیے کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے OMR یوٹیوب لنک پر کلک کریں!
https://t.co/BAFD5IrRBP