میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خل��ف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
میری اپنے “محسنوں” سے گذارش ہے کہ میری ہی آواز کو میری آواز رہنے دیا جائے۔
میری آواز میں اپنی آواز کو شامل کر کے “انور مقصود” صاحب والا لائحۂ عمل اختیار نہ کریں۔
شکریہ !!!
خیبرپختونخوا کپتان کا تھا ہے اور رہے گا
پشاور میں جیت کا جشن شروع
الحمدللہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار انعام خان نے تحصیل مئیر کا الیکشن جیت لیا تمام کارکنان کو بہت ہہت مبارک ہوں!!
آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔
قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔
اس سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ ��کومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ ان��خابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔
اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔
آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔
۹ مئی بہانہ ، پی ٹی آئی نشانہ!
جب عمران خان کو ختم کرنے کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو 9 مئی جیسا کھیل کھیلا گیا اور ایک سازش کے تحت عمران خان اور ان کی پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
#May9th_FalseFlag
Brutality on Pakistani women unleashed by PDM Regime defines a new chilling chapter in Pakistan’s political history! And silence of both the so called “liberals” & Islamists! against worst tyranny of past 50 years also exposed their reality: munafiqat!
“عمران خان ‘ون مین آرمی’ ہے
سارے سامراج کے خلاف کھڑا ہوا ہے
اسلام کا بہت بڑا سپاہی ہے”
اپنے کپتان کی حفاظت کے لئے گھر سے صرف سوکھی روٹیاں لے کر نکلے ان بزرگ کے جذبے کو سلام
Every day we see a new passion in our people, every day we see a new twinkle in their eyes, every day we see new faces of valour, determination & patriotism - THIS is our great Pakistani Nation
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
چیف کو لگتا ہے اگر میں اقتدار میں آیا تو انہیں ڈی نوٹیفائئ کر دوں گا،
کیونکہ میرے ساتھ جو کچھ ہوا اسکے ذمہ دار آرمی چیف ہیں،
انکی مرضی کے بغیر جو کچھ ہوا،نہیں ہو سکتا تھا۔
عمران خان
پی ٹی آئ کارکن اسلام آباد میں "کمپنی" کے بھیجے گۓ شرپسندوں کو شر پھیلانے سے روک رھے ھیں ۔۔۔ جبکہ کمپنی اب بھی یہی سمجھ رھی ھے کہ یہ 1960 ھے اور ھم کسی کو بھی ملک دشمن/فوج دشمن بنا کر پیش کر دیں گے۔
تاریخ معاف نھیں کرنے والی آپکو۔
پولیس کے باوردی جماعت کے ساتھ نامعلوم افراد کے یہ جتھے ہیں جو شرپسندی کر رہے جو لوگوں کی جان لے رہے جو املاک کو آگ لگا رہے اب اور کون سا ثبوت چاھیئے کہ یہ ریاستی شرپسند ہیں جو سرکاری گاڑیوں میں چھوڑے گئے https://t.co/GMD56jdtsD