تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ناجائز حکومت کے وحشیانہ ظلم و ستم کے محرکات واضح ہو چکے ہیں،
صرف فلسطین کے حق میں بلکہ ناموس رسالتﷺ ختم نبوتﷺ کے حوالے سے بھی سب سے موثر آواز کو دبانا مقصود ہے۔
Release Saad Rizvi
Repost & Follow
کیا یورپی یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس معاہدے کے حوالے سے ہونے والی حالیہ ملاقاتوں میں طے کیا جا چکا ہے کہ اب حکومت پاکستان داخلی اور خارجی دونوں سطح پر گستاخان رسول ﷺ کے خلاف کوئی ردعمل نہیں دے گی؟
Release Saad Rizvi
Repost & Follow
حبیبہ دیکھ لے محفل سجا کر ہم نے رکھی ہے 💕💕
تم نے جامع مسجد رحمت للعالمین کو بند کیا لو دیکھوں ہم نے اپنے گھروں سے بیٹھ کر مشن حسینی بیان کردیا 💪💪
تمام بہن بھائیوں کو سلام 🫡 اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین 🤲
الحمد للہ رب العالمین🎉
#TLP کارکنان کی جانب سے اہم اسپیسز کا سلسلہ جاری ہے، جس میں 8 محرم معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک خوبصورت وی لاگ (Vlog) بھی بنایا ہے۔
گزارش ہے کہ اس وی لاگ کو ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاکم اللہ خیراً
8 Months of Mysterious Silence…
Where have TLP chief Hafiz Saad Hussain Rizvi and Hafiz Anas Rizvi been? What really happened after the Muridke incident?
In a bombshell interview, Saad Rizvi’s lawyer, Burhan Muazzam Malik, claims to reveal what happened behind the scenes.
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک کامیاب روحانی و علمی سپیسز سجانے پر ہم اپنے بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں..
اللہ تعالیٰ اپنے پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ سب بہن بھائی کوئی اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
الحمد للہ رب العالمین ہم آج بھی امام رضوی کے مشن کے ساتھ کھڑے ہیں
تحریکِ لبیک کے کارکنان کی جانب سے جاری اہم اسپیس میں معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی بھائی کی خصوصی حاضری ہوئی۔ ان کا خوبصورت وی لاگ ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
علامہ فاروق الحسن صاحب کو 8 ماہ سے جیل میں رکھا گیا ہے، لیکن ان کے چہرے پر آج بھی مسکراہٹ قائم ہے۔
وہ آج بھی تحریک کے ساتھ اور سعد بھائی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
یہی استقامت اور ثابت قدمی حسینی ہونے کی نشانی ہے۔
Release Saad Rizvi
پاکستان پر مسلط ناجائز حکومت نے تو آج ناموس رسالت ﷺ کے لیے سب سے توانا اور مضبوط آواز بلند کرنے والے رہنما حافظ سعد حسین رضوی کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر جبری گمشدگی کا شکار بنایا ہوا ہے۔
Release Saad Rizvi
Repost & Follow
پاکستان پر مسلط ناجائز حکومت اب تک اس بدترین گستاخی کی مذمت تک نہ کر سکی البتہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر ناموس رسالت ﷺ کے محافظ کے طور پر پہچانے جانے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے خلاف بہیمانہ کریک ڈاؤن آج بھی جاری ہے۔
Release Saad Rizvi
ہم رسول اللہﷺ کی عزت آبرو پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
ناموس رسالتﷺ مسلمانوں کو اپنی جان ، مال، اولاد، والدین حتیٰ کہ کائنات کی ہر شے سے بڑھ کر عزیز ہے۔
Release Saad Rizvi
Repost & Follow