*📢الرٹ‼️*
*ہمارے آقا و مولا رسول اللہﷺ کی گستاخی ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں ہے بلکہ یہ تو کائنات کی سب سے بڑی اور بدترین دہشت گردی ہے۔*
Release Saad Rizvi
بھارت میں ہندو انتہاء پسند حکمران جماعت بی جے پی کی ایک ملعونہ رہنماء کی طرف سے تاجدار کائنات حضور خاتم النبیینﷺ کی شان اقدس میں حالیہ گستاخی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
Release Saad Rizvi
ناموسِ رسالت ﷺ کائنات کا واحد ریڈ زون ہے اور رسول اللہ ﷺ کی حرمت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ قطعاً ممکن نہیں۔
📌ترجمان تحریک لبیک پاکستان
Release Saad Rizvi
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
کاش تحریک لبّیک میدان میں موجود ہوتی تو یہ گستاخ آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتا۔ امن پسند اور میٹھے میٹھے لوگوں سے درخواست ہے اِس ملعون کے خلاف FIR درج کروائی جائے۔
#جواد_نقوی_کو_گرفتار_کرو
فارم 47 کی پیداوار اس مردِ قلندر سے خوف ذدہ ہے اسی لیے تو ظلم و ستم کرنے کے بعد بھی اسے منظر عام پر نہیں لا رہی کیونکہ سعد رضوی نے تمام رکاوٹوں کے باوجود پٹواریوں کو 64 ہزار ووٹوں سے ہرا کر تاریخی شکست دی ہوئی ہے مگر فارم 47 سے جیت کر ان کو شرم نہیں آتی
Release Saad Rizvi