13 اکتوبرپاکستان کی تاریخ کی بھیانک رات۔ اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے اپنے ملک کےشہریوں کو بےدردی سے قتل کر دیاگیا امیر TLP اور انکے بھائی کو گرفتار کرکےجبری حراست میں لے لیا اور آج تک قانونی حق سے محروم رکھا ہوا ہے وہ وقت قریب ہے جب یہ ظلم کا نظام ختم ہوگا اور ہر ظالم کا حساب ہوگا
حضور ﷺ نے فرمایا:
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
Release Saad Rizvi
Repost & Follow
بے ادب گستاخ فرقے کو سنا دے اے حسن
یوں کہا کرتے ہیں سنی داستان اہل بیعت
جو اہل بیعت کے بارے بات کرتا ہے وہ پھر قیامت والے دن کس طرح حضور ﷺ کے سامنے پیش ہوگا؟
Release Saad Rizvi
Repost & Follow
حسینی لنگر تو بہت سے لوگ بانٹتے ہیں مگر حسینی فکر بانٹنے والوں کی تعداد کم ہے....
سلام ہے ان لوگوں کو جو اس دور میں بھی اتنا ظلم برداشت کرنے کے باوجود بھی حسینی فکر بانٹ رہے ہیں اور مشن حسین لوگوں پر عیاں کر رہے ہیں 🫡
@_TUR_AB_@RShoaib_B@WithSHR_@Muqeet_36