نانا ابو ایک مرتبہ کوٹ کر آئیے نا 🙏 مجھے آپ سے بہت سے لوگوں کی شکایتیں کرنی ہیں 😭😭
اللہ پاک میرے نانا ابو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
پلیز دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤲 🥺
آہ یہ اکتوبر ہمیشہ ہی بہت ظلم ٹھاتا ہے مجھ پر😭
27 اکتوبر تو پھر آ گیا لیکن میرے نانا ابو کو واپس نہیں لایا 💔
کچھ ل��گ ہماری زندگی میں ایک محفوظ پناہ گاہ کی طرح ہوتے ہیں.. جب وہ چلے جاتے ہیں تو ہمیں وہ سارے دکھ دیکھنے کو ملتے ہیں جن کی شاید ابھی ہماری عمر بھی نہیں ہوتی ❤️🩹🥀
لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور انس بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت
ایف آئی اے نےدونوں بھائیوں کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
آہ.............💔
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے 🥀
غم ذیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے ❤️🩹
نانا ابو بہت کچھ سہہ لیا ہے میں نے اب اور ہمت نہیں ��� آپ اللہ جی سے میرے سفارش کر کے مجھے اپنے پاس بلا لیجیے نا 🙏
آپ کے بعد لوگ مجھے نوچ نوچ کر کھا گئے 😭
عدالتی کاروائی پچھلی سماعت پر پولیس کا انکار آج والی پر FIA کا انکار وزارت داخلہ سے 3 نومبر کو جواب طلب‼️
ہمارے صبر کو کمزوری نا سمجھا جائے ہم وزیر آباد نہیں بھولے۔۔۔۔۔!!!
آہ یہ اکتوبر ہمیشہ ہی بہت ظلم ٹھاتا ہے مجھ پر😭
27 اکتوبر تو پھر آ گیا لیکن میرے نانا ابو کو واپس نہیں لایا 💔
کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایک محفوظ پناہ گاہ کی طرح ہوتے ہیں.. جب وہ چلے جاتے ہیں تو ہمیں وہ سارے دکھ دیکھنے کو ملتے ہیں جن کی شاید ابھی ہماری عمر بھی نہیں ہوتی ❤️🩹🥀
دنیا کا سب سے مشکل کام ہے گھر کی بڑی اولاد ہونا 🙂
کسی نے سچ ہی کہا تھا.......
کہ ساری پابندیاں گھر کی بڑی اولاد کے لیے ہوتی ہیں بعد میں تو اصول بدل جاتے ہیں 💔