پھول نہیں ان بدمعاشوں کیخلاف ہتھکڑی کی ضرورت ہے اور قرار واقعی سزا کی۔ یہ پولیس والے اس وقت کہاں تھے جب ماؤں کے سامنے بھیٹوں، بہنوں کے سامنے بھائیوں اور بھیٹیوں کے سامنے والدین کو ہراساں کیا جارہاتھا اور مین چوراہ پر لوگوں کے سامنے انکو بے عزت کیا جارہاتھا
بائیکاٹ مری بائیکاٹ مری https://t.co/sOL5aaE418
Go to #Murree. Dont listen to vicious campaigns against internal tourism. Fantastic weather, very efficient police and lovely ambiance. Go chill. It is like February in the month of May. Rare.
سر، اس میں ایک اہم پی اے ایسا بھی ہے جو نہ صرف پی ٹی آئی سے تھا بلکہ انکے الحاق سے فروری میں استعفی دیکرPML-N میں شمولیت اختیار کی تھی۔ https://t.co/8P0IB5EMzx
آج تک معلوم نہیں ہو سکا کہ خان صاحب کو سینٹ الیکشن میں کس نے 45 کروڑ کی آفر کی تھی؟ اسی طرح یہ بھی معلوم نہیں ہو سکا کہ 20 ایم پی اے میں سے کتنے ایسے ہیں کہ جن پر الزام لگانے سے پہلے انکا موقف سنا گیا کیونکہ بہت سارے دعوی کر رہے ہیں کہ انہیں صفائی کا موقع نہیں دیا گیا