Another senseless blunder by Trump Trump has become so duffer that he is changing his statement every day. Trump is the ruler of capitalism who has emerged from the internal decline of capitalism,
1/3
آزادکشمیر میں توہین مذہب کے نام پر سیاسی کارکناں کے خلاف انتقامی کارروائیاں شروع ہوچکی ہیں۔ تازہ شکار عاصمہ بتول ہیں جو کہ#JKNSAF کی رہنما ہیں اور حالیہ احتجاجی مظاہروں میں پیش پیش رہی ہیں۔ عباسپور پولیس نے عاصمہ کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے
پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر کے سرحدی علاقے عباسپور میں این ایس ایف کی رہنما عاصمہ بتول کو توہین مذہب کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ میں توہین مذہب کا مقدمہ درج۔
ان رہنماؤں نے کلکتہ ریپ واقعے کے بعد ایک نظم شئیر کی تھی، جو سوشل میڈیا پر وائرل تھی
ایک عرصے بعد جموں کشمیر سٹوڈنٹ کونسل پنجاب یونیورسٹی کے سڈڈی سرکل میں گئ سپیکر @mujeeb_akber تھے۔جس موضوع پر جناب نے بات کی وہ آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال تھی۔سپیکر نے اپنے ذاتی experience سے آگاہ کیا ground realities بتائی۔شعور کی طرف کشمیریوں کا پہلا قدم
@HRCAJK
@GovtofAJK
انڈین فوجیوں کا جموں کشمیر پولیس کے اہلکاروں پر تشدد، مقدمہ درج
انڈیا کے زیر انتظام جموں کشمیر کی پولیس نے ٹیریٹری میں تعینات انڈین فو ج کے تین لیفٹنٹ کرنلز سمیت 16 فوجی اہلکاروں کے خلاف اقدامِ قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق منگل اور بدھ کی شب فوج کے اہلکاروں نے کپواڑہ پولیس سٹیشن پر دھاوا بولا تھا۔
یہ واقعہ مبینہ طور پر منشیات سے متعلق کیس میں ایک فوجی اہلکار سے پولیس کے پوچھ گچھ کے بعد پیش آیا۔
ایف آئی آر کے مطابق فوجی افسروں اور اہلکاروں نے تھانے میں پولیس اہلکاروں پر پر ڈنڈوں، مکوں، لاتوں اور بندوقوں کے بٹ سے تشدد کیا۔
فوجیوں نے پولیس اہلکاروں کے موبائل فونز بھی لے لیے اور ایک کانسیٹل کو اغوا بھی کیا۔
تعلیمی اداروں میں جنسی وحشت کا قلع قمع طلبہ کا تحرک اور جڑت ہی کر سکتی ہے۔ بہاولپور یونیورسٹی کے اعجاز شاہ سے لے کر جی سی یونیورسٹی لاہور کے محبوب احمد تک کئی درندے عصمتوں کو تار تار کر رہے ہیں۔ ذمہ داران کو فوری معطل کیا جائے اور طلبہ نمائندگی کی حامل کمیٹی تشکیل دی جائے۔
ٹھیک دو برس قبل (20 فروری 2020) کی شہ سرخیاں، جب عمران خان کی حکومت تھی۔ اخبار کی سُپر لیڈ میں لکھا ہے کہ ”عمران خان اور فوج ایک صفحے پر ہیں:وفاقی وزراء“
جےکےاین ایس ایف نے پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے مختلف شہروں میں مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کی برسی پر احتجاجی ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا ۔اس کے علاوہ راولاکوٹ ،علی سوجل ،باغ اور مظفرآباد میں ترقی پسند طلبہ تنظیموں اور جماعتوں کے ساتھ مشترکہ پروگرامز کا
انعقاد کیا ۔
صبح وہ صاحب پندرہ لڑکوں کو ساتھ لا کر اس بلوچ طالب علم پر تشدد کرتے ہیں.
پھر پولیس آتی ہے اور اس بلوچ طالب علم کو ڈیپارٹمنٹ کے کیفے سے گرفتار کر کے لے جاتی ہے.
یہ ہے پنجاب یونیورسٹی کا حال اور یہاں کی پولیس کا 🖐️
#پنجاب_یونیورسٹی
ایک فاشسٹ طلبا تنظیم جنڈر ڈیپارٹمنٹ کا ناظم منتخب کرتی ہے وہ ناظم کلاس کے گروپ میں اپنا پوسٹر سینڈ کرتا ہے کہ میں اس ڈپارٹمنٹ کا نیا ناظم ہوں.
وہاں ایک بلوچ طالب علم اس گروپ میں میسج کرتا ہے کہ یہ کلاس کا گروپ ہے سیاست کا نہیں یہاں ایسے پوسٹر شیئر نہ کریں.
طلبا تو ان تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کے خلاف یکجا ہو کر جدوجہد کرنا چاہیے اور پنجاب یونیورسٹی کو کے شفاف آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے تمام وسائل ( کنٹینز، ہاسٹلز، پارکنگز) کو پنجاب یونیورسٹی کے طلبا کے فلاح کے لیے استعمال کرنے کی جدوجہد کرنا چاہیے.(7/7)
#پنجاب_یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی میں ریاست نے غنڈے پال رکھے ہیں جنکو انتظامیہ نے نہ صرف غنڈہ گردی کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے بلکہ مالی کرپشن کے زرائع مہیا کیے ہیں.
طلبا یونین ہر پابندی کے بعد وہ تمام اختیارات ایک طلبا تنظیم کو دیے گئے ہیں .
(1/7)
#punjabuniversity#BanIJT
( یو ایم ٹی) میں جاتے سے لبرل بن جاتے ہیں کیونکہ وہاں سے پیسے آ رہے ہیں).
پنجاب یونیورسٹی واحد یونیورسٹی ہے جہاں عام غریب طالب علم بھی علم حاصل کرنے کا سوچ سکتا تھا مگر پہلے تو پرائیویٹ ڈیپارٹمنٹ بنا کر اور پھر آس بدترین کرپشن سے اسکو تباہ کیا جا رہا ہے.
(6/7)