@ImranKhanPTI Mr. Khan, where did the money received from Corona Dam donations,loans taken from 4 countries go no special loans were repaid, no development work was done, inflation did not come down, we the people have the right to ask our Prime Minister where is this money ?
@SHABAZGIL@sherryrehman بس این آر او نہیں دونگا یا گھبرانا نہیں اس بات پہ پکا ھوجاو عوام خوش ھے چیزیں سستیی ھوں یا مہنگی مسلہ نہیں یہ پتہ 2023 میں آٹومیٹک لگے گا
@PTIofficial روڈ سنسان ۔ مارکیٹ ویران ھفتے کے دن مارکیٹیں بند کورونا کیوجہ سے ۔ تو یہ کیسا بغیر پروٹوکول کا دورہ تھا عوام کو چونا اب اس طرح کے حربے استعمال کرکے نہیں لگایا جا سکتا عوام سب جان چکی ھے
@SHABAZGIL ڈاکٹر صاحب کبھی ملکی ترقی عوام۔کی خوشحالی کیلیئے بھی کام کریں لگتا ھے عمران نیازی نے آپکو صرف میڈیا میں مسلم لیگ ن پر طنز کرنے کیلیئے رکھا ھوا ھے اور آپ تنخواہ سے بھی زیادہ کام کر رھے ھو عوام محرومیاں دور کرو پوکھے نہ مارو عوام آپ لوگوں کی چالیں سمجھ چکا ھے اب کچھ کرکے عملی دکھاو
@SHABAZGIL جناب شیدا ٹلی کے بارے کیا خیال ھے انہوں نے پورے پاکستان کو توڑ پوڑ آگ لگانے اسمبلی کو لعنت کہہ کر تقریر کیا آج وہ وزیر داخلہ ھے کیا خیال ھے ملک کو آگ لگانے والے اس کرسی کے حقدار ہیں