Successful Recoveries in Op Shaban , Balochistan 🇵🇰 (11 Jul 26)
Pakistan Army and security forces achieved significant success in Operation Shaban on 11 July 2026, recovering large quantities of miscellaneous equipment from terrorist hideouts including IED preparation materials with detonators, detonating cords, STOS Tx/Rx, TNT slabs, timers, fuses and switches, auto weapon ammo feeding belts, a mortar clinometer, solar plates, ICom/Mukhabra sets, field jackets, cooking utensils, and TTP flags. These recoveries have dealt a strong blow to terrorist networks operating in the Pashtun belt of Balochistan. Our brave forces continue their efforts to restore peace and stability across Balochistan.
🚨 "ہندو محلے میں مسلمان کی دکان نہیں چلنے دیں گے" جیسے نعرے بھارت میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی کی عکاسی کرتے ہیں۔
بھارت میں مسلمان دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو مذہبی شناخت کی بنیاد پر کاروبار سے روکا جاتا ہے۔
کبھی ان کا بائیکاٹ کیا جاتا ہے اور کبھی دھمکی دے کر علاقے سے نکال دیا جاتا ہے۔
کسی کو نہ چھوڑنا فیلڈ مارشل کا ایک حکم اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے بلوچستان کی پہاڑیوں کو لرزا دیا۔ یہ وردی والے دن رات جاگتے ہیں تاکہ ہم چین سے سوئیں۔ فتنہ الہندوستان کا ہر اڈہ مٹا دو، ہر دہشتگرد کا نام مٹا دو۔ تمہارے لہو سے ہی یہ وطن مہک رہا ہے۔ اللہ میرے سپاہیوں کی حفاظت کرے۔ پاکستان زندہ باد، ہمیشہ زندہ باد ❤️🇵🇰🤲
وہاڑی میں بیلف کے چھاپے کے دوران پولیس کے ایک ٹارچر سیل میں مبینہ طور پر کئی مرد و خواتین کو قید پایا گیا، جن سے مبینہ طور پر رہائی کے لیے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جا رہا تھا
پاک فوج جب قوم سے وعدہ کرتی ہے تو پورا کرتی ہے ۔
اب انشاء اللہ پاکستان میں دھشتگردوں کے خاتمہ کا فائنل راؤنڈ کا آغاز ہو چکا ہے ۔
پہلے دھشتگرد ختم ہوں گئے پھر ان کے سہولتکار کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ہو گا 👍
گلگت میں الیکشن ہوا اور ایک پولنگ اسٹیشن پر جہاں جمعیۃ علماء جیت رہی تھی اس کے بکسے دریا میں ڈال دیے گئے۔
اب بتا، دریا میں بکسے کہاں ڈھونڈو گے؟ ووٹ کہاں سے گنو گے؟
آج بھی پاکستان کا شہری ان حکمرانوں کو ٹیکس دینے کے لیے اس لیے تیار نہیں کہ ان کو پتہ ہے کہ میرا پیسہ، میرا ٹیکس، میرے مفاد کے لیے استعمال نہیں ہوگا وہ کیوں کر آپ کو ٹیکس ادا کرے گا؟
پھر گلہ کرتے ہو کہ لوگ ٹیکس نہیں دے رہے۔
آج مہنگائی کی کیا صورت حال ہے؟ پیٹرول کہاں پہنچ گیا ہے؟ بجلی کی قیمت کیا ہے؟
ہندوستان، بنگلہ دیش، چین، افغانستان، ایران، انڈونیشیا اور ملائشیا میں بھی لوگ بجلی لیتے ہیں پورے خطے میں بجلی کی قیمت نہیں بڑھ رہی تو پاکستان کی سرزمین پر بجلی عوام کو مہنگی کیوں دی جارہی ہے؟
@MoulanaOfficial
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
#teamJUIswat
🚨 بریکنگ: کیچ، دشت میں 'آپریشن شعبان' کا تابڑ توڑ وار! 11 دہشتگرد جہنم واصل، دہشتگردی کا پورا نیٹ ورک اور ٹھکانے خاکستر۔ پاک فوج نے دشمنوں پر زمین تنگ کر دی۔ کسی کو معافی نہیں ملے گی، کلین اپ آپریشن جاری!
ابھی لوگ خیبر پختونخواہ اسمبلی کی جانب سے موجودہ اور سابقہ اراکین اسمبلی اور ان کے اھل خانہ کیلئے آفیشل بلیو پاسپورٹ سمیت مختلف مراعات کی منظوری کے صدمے سے باھر نہیں نکلے تھے کہ سینٹ کی ایک قائمہ کمیٹی نے سابق پارلیمینٹیرینز اور انکے اھل خانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سفارش کر دی ھے
ایسے ھی اقدامات منتخب ایوانوں کو بے وقعت کرتے اور مسائل کی زنجیروں میں جکڑے عوام کی نظر میں سیاستدانوں کو قابل تحقیر بناتے ھیں ۔۔
جب تک سیاستدانوں ، بیوروکریٹس ، اعلٰی عدلیہ اور سینئیر فوجی افسران کو حاصل غیر معمولی مراعات کو مناسب سطح تک نہیں لایا جاتا ، ناانصافی سم��جی ناھمواری اور عوامی اضطراب کی دیمک معاشرے کو گُھن کی طرح چاٹتی رھے گی ۔۔
In other news, Lindsey Graham is dead.
“I am with Israel. Do whatever the hell you have to do…”
“Level the place.”
“Do in Gaza what we did in Tokyo and Berlin”
Bye Lindsey. May you live an eternity in ruins for the ruins you helped create in Gaza. Ameen
پاکستان میں آج تک کیئے جانے والے تمام آپریشنز مل کر بھی اتنے خوفناک نہیں جتنا خوفناک آپریشن شعبان چل رہا ہے، بلوچستان کے سنگلاخ ناقبل گزر پہاڑوں میں چپے چپے پر آپریشن چل رہا ہے ۔ 500 سو باغی جنگجو گھیر لیئے گئے ہیں۔ ان شاءاللہ ابتداء اس قدر فینٹاسٹک ہے تو انتہاء کتنی امیزنگ ہو گی ۔۔
پاکستان زندہ باد ۔۔
پاک فوج پائندہ باد ۔
فیلڈ مارش�� تابندہ باد ۔۔
🇵🇰🗡
گلشن حدید میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔ کراچی میں ڈکیت اس تیز رفتاری سے کیوں گرفتار نہیں ہوتے ہیں جیسے خواتین سے نازیبا حرکت کرنے والے CCTV فوٹیج سے فوری پکڑے جاتے ہیں؟
کوئی بھی بلوچ ماں کبھی ایسی بات کر ہی نہیں کر سکتی۔ یہ کسی بلوچ ماں کی سوچ نہیں بلکہ یہ اس 'سردار شاہی' کی اپنی سوچ ہے جو خوفزدہ ہے کہ اگر بلوچ بچہ پڑھ لکھ گیا تو ان کی غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی۔
یہ سردار اس بات سے ڈرتے ہیں کہ اگر بلوچ قوم تعلیم یافتہ ہو گئی تو ان کے وہ بینک بیلنس ختم ہو جائیں گے جو انہوں نے برسوں تک بلوچ عوام کے نام پر بنائے ہیں۔ انہیں ڈر اس بات کا ہے کہ اگر بلوچ نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب آ گئی تو وہ ان سے اپنے حقوق اور ان کے خاندانی اثاثوں کا حساب مانگنے لگیں گے۔
بلوچستان وہ خطہ ہے جہاں کتاب سے محبت صدیوں پرانی ہے۔ ہم پڑھیں گے، ہم سوال بھی کریں گے اور ان سرداروں اور وڈیروں سے اپنے حقوق کا حساب بھی لینگے۔..
"آج جو ہمیں قصور میں جلسہ کرنے نہیں دینا چاہتے تھے، انہی لوگوں نے ہمارے الیکشن پر ڈاکا ڈالا تھا۔" — مفتی اسعد محمود صاحب فرزند مولانا
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
بلوچستان میں آپریشن شعبان کے ذریعے بی ایل -اے اور خارجی کتوں کو زمین و فضا ہر طرف سے ڈھونڈ کر ختم کیا جا رہا ھے۔ تازہ کاروائی میں 9 کتے واصلِ جہنم کر دئیے گئے ۔ہیں جبکہ انکی ٹوٹل تعداد 88 ھو چُکی ھے سیکیورٹی فورسز سینچری کرنے کی طرف گامزن ھے
#شہداء_پر_سیاست_بند_کرو
میں پاکستان کے پنجاب کے کسان اور مزدور کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ بے فکر ہو جائیے وڈیروں کا چودھریوں کا سرداروں کا بھوت اپنے سروں سے اتار لیجئے یہ جنگ جمیعت علماء اسلام لڑیں گی اگر تیرے گریبان میں کسی طاقتور کا ہاتھ پڑا جمیعت علماء اس ہاتھ کو توڑ کر رکھ دے گی اگر کسی جابر نے اپ کے گلے میں ہاتھ ڈالا اس جابر کا ہاتھ توڑ دیا جائے گا۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب