آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، بڑی سے بڑی آفرز دی گئیں، لیکن کپتان کا جواب ہمیشہ پاکستان کے مفاد میں تھا۔ انہوں نے ذاتی فائدے کے بجائے 3 بنیادی مطالبات سامنے رکھے:
پہلا مطالبہ: قید میں موجود تمام سیاسی رہنماؤں اور بے گناہ کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔
دوسرا مطالبہ: ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے اور فوری شفاف الیکشن ہوں گے۔
تیسرا اصول: ہم اقتدار میں آ کر کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، بلکہ ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔
یہ ایک حقیقی مدبر (Statesman) کی نشانی ہے جو ذاتی عناد سے اوپر اٹھ کر ملک کا سوچتا ہے۔
یہ رہا ثبوت کسطرح بے رحمی سے سندھ پولیس نے امریکہ کے خلاف کراچی میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائ ہیں اور تشدد کیا ہے جسکے نتیجے میں شیعہ جوان شہید ہوئے ہیں اور 10 شہدا کی کوئ ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئ، ایسا لگ رہا ہے کہ ٹرمپ سندھ پولیس کے آبا ہیں
اس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کر گرا ہے،
چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے۔ 💔
Ya Allah! Bless Shaheed Imam Khamenai's soul with all the great comforts of Janat-ul-Firdous. Amen! 🤲
میں ایک سنی وعدہ کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گا کہ شیعہ کافر ہے بلکہ بتاؤں گا کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، مصر امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم کافر کہتے تھے وہ اکیلے یہودیوں کے مدمقابل لڑ رہے تھے۔
یہ زیر زبر پیش پر اعتراض لگا رہے ہیں۔ اس لیے عمران خان اور بشری بی بی کا کیس نہیں سنا جا سکتا کہ درخواست میں دل اسٹاپ نہیں لگا۔ اب ان کو دونوں کیس اکھٹے سننے چایئیں لیکن ہمیں جج ڈوگر سے کوئی امید نہیں، علیمہ خان
آج ساڑھے پانچ مہینے بعد القادر کیس کیس کی سماعت مقرر ہوئی ہے، ہم نے ان ساڑھے پانچ مہینوں میں بار بار چیف جسٹس کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن سماعت مقرر نا کی گئی،
بیرسٹر سلمان صفدر
@MuradSaeedPTI@MashwaniAzhar U need to come out of isolation and lead the nation sir .all the pupets ouside ..pti leadership..every one is compromised.i hope u come out or it is too late
🚨عمران خان کو اس لیے جیل میں ڈالا گیا ہے کیونکہ وہ الیکشن جیت گئے تھے اور اب پاکستان مستحکم ہونے جا رہا تھا،
اب پاکستان میں معشیت اور جمہوریت اسی صورت مستحکم ہو گی جب وہاں نئے آزاد الیکشن ہوں گے،
لارڈ ہینن کی گفتگو
خیبر پختونخوا بند کرنے کے وقت اسلام آباد میں زندہ لاش بن کر رہنے والا، اور "دھرنا" ختم ہونے کے بعد پھر سے پشاور میں ٹک ٹاک اور کرتب دکھانے والا یہ مسخرہ، آج منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرنے کے بجائے پشاور میں زندہ لاش بن کر ہی رہ جائے گا۔
ہاں، اس کی پی آر ٹیم نے کور اَپ کرنے کے لیے کوئی نیا اسٹنٹ پہلے ہی پلان کر رکھا ہوگا۔
یہ اڈیالہ اس لیے نہیں جاتا کہ وہاں فوج کو واٹر کینن اور لاٹھی چارج استعمال کرنے میں کوئی مسئلہ پیش نہ آئے۔ کیونکہ ایک صوبے کے وزیرِ اعلیٰ کی موجودگی میں وہ یہ سب نہیں کر سکتے۔ اسی لیے سہیل آفریدی کو وہاں آنے کی اجازت نہیں ہے۔