I hate them.
I hate them with a severe, deep hatred.
Every drop of blood in Kashmir increases that hatred.
Kashmir bleeds because of them and I will never forgive.
#KashmirBleeds#SevereHatred#KashmirSuffering
@Feb_K93 خدا کے لیے اپنے دماغوں سے جنگی ترانے ، آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور مطالعہ پاکستان نکال دیجیے۔ یہاں کوئی اللہ یا ملک کی جنگ نہیں لڑی جارہی۔ پاگل کتو_ں کا غول اس ملک پر قابض ہے جو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتا۔
خدا کے لیے اپنے دماغوں سے جنگی ترانے ، آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور مطالعہ پاکستان نکال دیجیے۔ یہاں کوئی اللہ یا ملک کی جنگ نہیں لڑی جارہی۔ پاگل کتو_ں کا غول اس ملک پر قابض ہے جو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتا۔#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
مودی میڈیا یا پاکستانی میڈیا، کوئی فرق نہیں۔ دونوں جھوٹ اور پروپیگنڈے میں ماہر۔ آزاد کشمیر میں خونریزی جاری، 4 دن سے کوئی خبر نہیں۔ اللہ سب کو امن دے۔
#کشمیر#امن#جھوٹ_اور_پروپیگنڈا
آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا 38 نکاتی چارٹر عوام کے حقوق، سستی بجلی، مراعات ختم کرنے اور وسائل پر کنٹرول مانگتا ہے۔ سیاسی مخالفین (جیسے PPPاور PML-N) اور ان کے حامی اشرافیا اس سے ڈرتے ہیں کیونکہ یہ ان کا اقتدار چھین سکتا ہے۔
#AJKCharter#KashmirMangta#PowerToPeople
اگر واقعی کشمیر عزیز ہے تو بتاؤ 1974 میں گلگت بلتستان سے اسٹیٹ سبجیکٹ رول کیوں ختم کیا؟ خان نے 5 اگست پر ہڑتال کی کال دی تو چند چول اسی پر گالیاں دینے لگے۔ کشمیر کا مقدمہ کرسی یا بغض سے بڑا ہے-#5Aug#imrankhanPTI#Kashmir
@IhsaanaKhan Oye ban manas راولپنڈی انتظامیہ نے 4 سے 10 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، اڈیالہ جیل کے راستے سیل کر دیے گئے ہیں۔
کیا کوئی دشمن حملہ آور ہوا ہے؟
نہیں! بس ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں سے اتنا خوف ہے کہ جمہوریت دفن کر کے بھی سکون نہیں ملتا۔