اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔
جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے🌸❤️
~مولانا وحیدالدین خان
#MAMA2023#VisitGaza
اطلاعات کے مطابق آج اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا، وجہ سامنے آئی ہے اس کے مطابق اعظم خان نے سرزمینِ انبیاءؑ سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اپنے بلے پر پرچم چسپاں کر رکھا تھا ۔ان کو تنبیہ بھی کی گئی ہے کہ اگر دوبارہ ایسا ہوا تو وہ معطلی کا شکار ہو جائیں گے
Chin up, put your shoulders back and walk proudly Skipper you are a good captain. Just because you didn't win, it don't mean you didn't know how to roar. Its only one bad day and I believe we will fight back, Insha ALLAH.
Pakistan Zindabad ❤️🇵🇰
#INDvPAK#No1#ShadabKhan
باجوڑ: اس لاش کے ساتھ سینے سے سر تک کا حصہ نہ تھا ۔ لاش کی شناخت کپڑوں اور جوتوں سے ہوئی ۔ سر نہ ہونے کے بناء پر مقتول کی تصویر لگا دی گئی،،
ہم بحیثیت قوم ایک بزدل قوم ہیں ،،لاشیں اٹھائیں گے لیکن آواز نہیں اٹھائیں گے
#BajaurBlast#Bajur#BajaurBleeds#Bajawar