یہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا اجلاس اور دنیا کا سب سے طاقتور صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطاب کررہا ہے اور تعریفیں پاکستان ا��ر وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی ہو رہی ہیں پاکستان کو ملنے والی اس عزت پر اللہ کا شکر ادا کرےاور ملکی سیاسی و عسکری قیادت کی سفارتی پالیسیوں کی تعریف ہونی چاہئیے
تحریک انصاف کے کارکنان خود اپنے خلاف ثبوت فراہم کر رہے ہیں۔ قائدین کو فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سے روکنا چاہیے کیونکہ حکومت تو مسلسل یہی کہہ رہی ہے کہ مارچ پرامن احتجاج نہیں ہے
یاد ماضی
نوازشریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا تو کچھ حصہ بھی عمران خان کے ساتھ نہیں ہوا۔ نواز شریف کو ججوں نے کسی ٹرائل کے بغیر سزا بھی سنادی تھی۔ ویڈیو ثبوتوں سے بچنے کیلئے آصف کھوسے نے تفصیلی فیصلہ دیا۔ نوازشریف کیخلاف عدلیہ کو استعمال کیا اور ججز کو ہائی جیک کیا گیا۔مطیع اللہ جان
برطانیہ میں پاکستانی جونیئر ٹیم کے ساتھ نسلی تعصب اور ہراسانی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ان کا دوہرا معیار دیکھئے کہ اگر انگلینڈ کو پاکستان میں ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا تو عالمی میڈیا کا شور آسمان سر اٹھا لیتا۔
جہاں برطانوی پولیس کے ریکارڈ کے مطابق 71 فیصد ہیٹ کرائمز صرف نسلی بنیادوں پر ہوتے ہوں، وہاں ان کے اخلاقی درس کی کوئی حیثیت نہیں۔
کاش یہ ڈاکٹر پنجاب، بلوچستان یا سندھ میں ہوتے تو سارے یوتھیوبر دن رات انکی ویڈیو بناتے اور بتاتے کہ ملک تباہ ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر سڑکوں پر ہیں
لیکن یہ چونکہ خیبر پختونخواہ حکومت کے خلاف اختجاج کر رہے ہیں اسلئے پاکستانی میڈیا انکے اختجاج پر خاموش رہے گا۔
پشاور میں طلبا کا احتجاج،پولیس کی طالبات پر گاڑی چڑھانے کی کوشش ط��لبات کی چیخ وپکارکئی طالبات سے پولیس نے موبائل بھی چھین لیے
پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے ظلم و ستم کی جعلی کہانیاں گھڑنے والے یوٹیومرز اب کدھر ہیں ؟
کل ایک محفل میں کچھ تحریک انصاف کے حضرات سے بحث چل نکلی کہنے لگے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کی کمپین کون چلائے گا ؟
میں نے جھٹ سے جنرل مشرف کے ریفرینڈیم کے چیف کمپینر عمران خان کی ویڈیو نکال کر دیکھا دی اور کہا ڈیل ہو گئی تو عمران خان خود چلائیں گے 😇
فیصلہ کرنے والے حلقون نے یہ بتا دیا کے کہ اب انہین نہ نواز شریف قبول ہے اور نہ ہی زرداری : شاہ محمود قریشی 2019
جج کو خود نہیں معلوم کہ آگے کیا کرنا رہائی تو دینی پڑیگی: 2026
مہربانو قریشی
ہماریُ سیاسی اشرافیا کبھی نہی سیکھے گی جب پارٹیوں کی پوزیشن :1
پمز آتشزدگی سانحے کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی عبوری رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی، جس میں ای ڈی پمز پروفیسر ڈاکٹر عم��ان سکندر سمیت 8 افسران کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔ وزیرِ اعظم نے فوری معطلی اور فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا۔
عبوری رپورٹ سے ایک بات واضح ہے کہ نام نہاد “untouchables “ کو بھی نہیں بخشا گیا اور معطلی کے ساتھ ذمہ دار افراد کے خلاف فوجداری مقدمات کا حکم دیا گیا ہے۔ تمام شکوک شبہات کے برعکس وزیراعظم شہباز شریف نے درست فیصلہ کیا۔
پاکستان تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہے جس پر اسرائیلی ٹی وی نے پورا سیگمنٹ کیا اسرائیلی ایوان نے قرارداد پیش کی اور یروشلم پوسٹ نے پورا ارٹیکل لکھا جس میں عمران خان کی حمایت میں گفتگو ہوئی
آخر اسرائیل کو براعظم ایشیا میں صرف عمران خان کی قید پر تشویش کیوں ہے
#Nepal
ایک ماہ پہلے یہ آنسو کسی نے نہیں دیکھے تھے..!
مسجد کو نہیں گرایا جانا چاہیے تھا۔ ہمارا گھر تو انہوں نے مسمار کر دیا، لیکن مسجد کو نہیں گرانا چاہیے تھا۔
اس کے اندر ہمارے اللہ کا کلام موجود ہے۔
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: خان دور
یہ ویڈیو زرا ان پڑھے لکھے جاہلوں تک پہنچائیں جن کے چشموں پر 804 لکھا ہے
پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم اور سات مریضوں نے دم توڑ دیا۔ کیا عمران نیازی نے استعفیٰ دیا ؟ کیا کسی وزیر صحت نے استعفیٰ دیا ؟؟؟ ویڈیو میں تاریخ زرا غور سے دیکھیں کہ انقلابی دور تھا۔
جتنے رنگ اور وفاداریاں سیاست میں عمران خان نے بدلے ھیں ۔ ھر قلابازی کا ریکارڈ موجود ھے۔ جسکو گالی دی اسکو۔۔ بنایا۔ اسوقت محترم اچکزئ صاحب اور محترم مولانا فضل الرحمن latest مثال ھیں۔ جنرل باجوہ کی شان میں گالیاں اور پھر تمام عمر کے لئے ایکسٹنشن ۔ امریکہ absolutely not اور پھر امریکہ مائی باپ۔ سیاست دانوں کہ ذمہ بہت کچھ لگتا ھے مگر IK کی کوئ جوڑ نہیں ۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھوتی ۔ یہ الفاظ اسکے چاہنے والوں نام
یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜