بیرونی فنڈنگ پر پلنے والے خوارجی کتوں کے گرد گھیرا تنگ۔
اب خون کے بدلے خون
کسی کو بھی نہ چھوڑنا۔۔
ﷲ کے شیر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اعلان
فیلڈ مارشل کو مشوره
دھشتگردی ختم کرنی ہے تو انکو افغانستان سے لا کر آباد کرنے والے اور سہولتکاروں کو پہلے مارو۔ خان ہو مینگل یا اچکزئی۔۔۔۔
سعودیہ نے اسی ہفتے تیل کی فئ بیرل قیمت گیارہ ڈالر کم کی ہے کل بھی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا مگر شہباز شریف حکومت نے جنگ کا بہانہ بنا کر چودہ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے پاکستان پہلے بھی سستے تیل کا فائدہ غریب عوام کے بجائے آئل مافیا کو پہنچا رہا تھا
شہباز شریف عوام دشمن اور الیٹ نواز ہیں
پی ٹی آئی کے سینیئر وکیل اور صحافی کیطرف سے ہوشربا انکشافات جن میں بتایا گیاکہ کیسے نوازشریف کو پانامہ پیپرز میں دانستہ طور پر پھنسایاگیا
جسکا مقصد انہیں حکومت سے نکال کر سیاست میں پابندی لگانا تھا
جسکا ہمیں روز اول سے پتا تھا
تاہم یہ انکشافات اب اس لئے بھی نہایت اہم ہیں
👇1/3
ایک دن برکی روڈ سے گزرتے ہوئے سڑک کے کنارے عورتوں کا ایک بڑا ہجوم دیکھا،پوچھنے پر پتہ چلا یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصول کرنے آئی ہوئی ہیں.
چار پانچ گھنٹے بعد واپسی پر دوبارہ وہاں سے گزر ہوا تو وہ خواتین اب بھی وہیں موجود تھیں،
یہ امداد ضرور ہے مگر امداد کے حصول کا طریقۂ کار مستحق خواتین کی عزتِ نفس اور وقار کے مطابق ہونا چاہیے، بوڑھی اور بیمار خواتین کو سفر، انتظار اور دھکم پیل سے بچانے کے لئے
حکومت اس پروگرام کو بینک اکاؤنٹس سے منسلک کر کے مستحق خواتین کو ڈیبٹ کارڈ فراہم کرے تاکہ وہ باعزت اور آسان طریقے سے اپنی رقم حاصل کر سکیں.
فلاح صرف مالی مدد کا نام نہیں،احترامِ آدمیت بھی اس کا لازمی حصہ ہے .
@BBhuttoZardari@GovtofPakistan
BISP کے خلاف بیان بازی شرمناک عمل ہے ۔ بلاول بھٹو
آصفہ اور بختاور پانچ منٹ ان خواتین کے درمیان کھڑی نہیں ہو سکتی اس شدید گرمی میں
پہلے بھکاری بناؤ پھر تذلیل کرو “ پنجاب کی حد تک یہ فراڈ ختم ہونا چائیے ایسی تمام خواتین کو روزگار دینا چائیے ناکہ تضحیک
Spanish Prime Minister Pedro Sánchez to Donald Trump:
"Twenty-three years ago, the U.S. dragged us into Iraq over claims of weapons of mass destruction. None were found. You cannot fool us twice."
ہوشاب کے رہائشی اختر علی نے اپنے بیٹے حمل بلوچ سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے جو کالعدم تنظیم کے بہکاوے میں آ کر گمراہ ہو چکا ہے۔ والد نے بیٹے سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی کا راستہ چھوڑ کر قومی دھارے میں واپس آ جائے۔
اسامہ کا کیس دنیا بھر میں وائرل ہوا
سب نے دیکھا کہ بائیس سال بعد اسامہ کا خاندان ملا اور پھر کیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
اسامہ کا انٹرویو جب ہمارے چینل پر نشر ہوا تو ان کے گاؤں والوں نے اسامہ کے تمام عزیز و اقارب کو لنک بھیج کر اطلاع دی کہ ایسے ایسے مسئلہ ہے۔
سوائے اسامہ کی ایک خالہ کے کسی نے بھی اسامہ کو قبول نہیں کیا۔
یہ قبول کیا کہ ہاں ہمارا بیٹا/بھائی ہے لیکن اتنے سالوں بعد اچانک ملنا سمجھ میں نہیں آرہا وغیرہ۔
اسامہ کی خالہ زاد بہن ڈاکٹر صاحبہ تک خبر پہنچی تو انہوں نے ہم سے رابطہ کیا اور بہت اچھے طریقے سے بات کی،انکی باتوں سے صلہ رحمی اور انسانیت چھلک رہی تھی اور انہوں نے کہا کہ کوئی ملے نا ملے ہمارا خون ہے ہم اسامہ کو ایسے چھوڑ نہیں سکتے۔ انہوں نے تمام خاندان والوں کو سمجھانے کی کوشش بھی کی ہے۔
اسامہ کی نانی نے جب اسکے بچپن کی تصویر دیکھی ہے تو وہ بھی بہت روئی ہے اور جلد اپنے نواسے سے ملنے کا کہتی رہی ہے۔
اسامہ کو لیکر کل رات ہم کراچی سے روانہ ہوچکے ہیں ان شاءاللہ لاہور میں انکی خالہ نانی اور دیگر عزیز و اقارب سے ملاقات ہوگی۔
اللہ انکی اس خالہ اور خالہ زاد بہن کو خوب عزتیں عطا کرے جب سے انہوں نے اسامہ کو کال پر کہا کہ “اسامہ تم اکیلے نہیں ہو ہم تمہارے ساتھ ہیں،تم بالکل بھی پریشان مت ہونا” تب سے اسامہ کی سانسیں بحال ہوئی ہیں اور چہرے پر خوشی اور آنکھوں میں چمک آئی ہے۔
ایک بچہ جس نے بائیس سال تک کبھی خوشی نہیں دیکھی،تنہائی اور لاوارثی کی زندگی گزاری،جب ہم نے گزشتہ روز اسے کہا تھا کہ کل شاپنگ کے لئے جائیں گے کہیں مت جانا اپنے کواٹر میں رہنا۔تو اگلے روز تک خوشی کے مارے سویا نہیں اور دوستوں کو بتات رہا ہے کل ولی بھائی مجھے شاپنگ پر لےجائیں گے۔ اپنے ہم غم دوستوں میں مٹھائی لاکر بانٹی کہ میں خالہ سے ملنے جارہا ہوں۔
اسامہ کے کیس نے بڑے بڑے پتھر دل انسانوں کے دل کو موم کئے ہیں، بائک پارکنگ میں بائک کھڑی کی تو پارکنگ والے بھائی نے بھی اسامہ کو دیکھ کر پہچان لیا کہ یہ وہی لڑکا ہے جسے اپنوں نے منع کیا؟ اور پارکنگ کے پیسے لینے سے انکار کردیا۔جہاں کچھ خریدنے گئے یا کچھ کھانے پینے گئے اسامہ کو دیکھ کر لوگوں نے پہچانا کہ یہ وہی لڑکا ہے نا۔
آپ سب سے دعاؤں کی اشد درخواست ہے اللہ تعالی اسامہ سمیت ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم سب کو اللہ ہدایت دے،آمین
#waliullahmaroof
@azh4r_ali چاچو اور ان کے کمینے وزیر چھترول کے حقدار ہیں، ان بے غیرتوں نے عوام کا خون نچوڑ کے اشرافیہ کے پیٹ بھرے ہیں اور نواز شریف اس میں برابر کے قصوروار ہیں، انہیں نظر نہیں آ رہا کہ ان کا بھائی عوام کے ساتھ کیا کر رہا ہے، وہ کیوں گونگے بہرے بن کے بیٹھے ہیں
@azh4r_ali ہم تو مریم سے بھی تھک گئے ہیں برادر
محکمہ تعلیم ، محکمہ صحت تباہ، 16 ہزار سکول ٹھیکے پر، 50 لاکھ کا کام دو کروڑ دکھا کر مریم نواز کلینک ٹھیکے پر، سرکاری ملازمین رل گئے، الاؤنس کھا گئے، اور چھوڑو ریٹائرڈ ملازمین کی آخری عمر کا سہارا پنشن تک کھا گئے جبکہ اشرافیہ ✋
#گدھ_اشرافیہ
@azh4r_ali اظہر علی صاحب!
تنقید اپنی جگہ، مگر نواز شریف صاحب کی ایسی زبردست پبلسٹی کرنے پر آپ داد کے مستحق ہیں۔
پوری پوسٹ میں مرکزِ گفتگو آخر نواز شریف ہی رہے۔ 👏
@azh4r_ali ان کو نواز شریف کو ختم کرنے کیلئے وزیراعظم بنایا گیا ہے۔ اور نواز شریف بھی ستو پی کر تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ ان کو چاہیے کی فوری ان کو ہٹائیں اور اپنا ووٹ بنک بچائیں
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
@shamshergondal اور پروفیسر شمشیر گوندل صاب! شہباز شریف وہ ڈاکو ہے جو مستقل لوٹنے میں لگا ہوا ہے ، اپنے ساتھیوں کو بھی اپنے تعیں لوٹنے کا کہتا ہے اس شہباز ے نے قوم کا مکمل لہو نچوڑ دیا ہے ۔ہم ن لیگ کو اس لئے ووٹ کرتے کہ نواز شریف نے 2013-18 تک نہیں صرف مہنگائی کو روکا بلکہ ریورس گئیر لگایا۔
All legislations pertaining to " till death, facilities and perks " of MNA's, MPA's, Civil servants, Judiciary must go now.. they are burden on already railing Pakistan economy .. the perks should end with the end of their tenure
آپریشن شعبان کے تحت پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں میں مزید 9 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردی کے خاتمے تک یہ مربوط آپریشن ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے۔