چھ لاکھ فوج کے باوجود جنگ نہ لڑنے کا کہہ کر عمران خان نے فوج کی توہین کی ہے (احسن اقبال)
یہ وہ صاحب کہہ رہے ہیں جن کے لیڈر نے چھ لاکھ بہادر فوج کو کارگل کی جیتی ہوئی جنگ سے واپس بلوا لیا تھا
@betterpakistan
سلیکٹڈ نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے تقریر کا آغاز ہی بلین ٹری سونامی کے جھوٹ سے کیا۔
اس کے بعد جب کرپشن کی بات کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ کرپٹ ا��رافیہ نے ملک کو لوٹا ہے تو اس وقت وہی کرپٹ اشرافیہ گیلری میں بیٹھ کر تالیاں بجا رہی تھی۔
https://t.co/6z21rWLMz7
عمران خان نے ابھی اقوام متحدہ میں نریندر مودی کے چیتھڑے اڑا دئے دنیا کو بتادیا کہ ۹۵ لاکھ کشمیریوں پر بھارتی مظالم اب بر صغیر کو جوہری جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں جو پوری دنیا کو نگل لے گی عمران خان تقریر سنہری الفاظ میں لکھنے کے قابل ہے آج ہر پاکستانی کو عمران خان پر فخر ہے
PM Imran Khan talks about 4 issues at #UNGA
1. Climate change catastrophe
2. Rich countries failing to address tax evasion & money-laundering
3. Islamophobia leading to marginalisation
4. #KashmirIssue and Indian brutality. UN must give Kashmiris right to self-determination
Alexandria
Carl
Catarina
Chiara
Greta
Ellen-Anne
Iris
Raina
Raslen
Deborah
Ayakha
Ridhima
Carlos
Litokne
David
Ranton
Meet the 16 children that filed a landmark complaint on the climate crisis today. #ChildRights#ChildrenVsClimateCrisis#UNGA
This Man -@peaceforchange - is just love, as a Pakistani I can trust blindly on our armed forces. Proud of the nation 🇵🇰one and only @OfficialDGISPR 👏👏.