صحافی فخر درانی نے را کی ایجنٹ لڑکی کی تمام کالز ریکارڈ کر لیں تھیں مکمل ثبوتوں ساتھ سٹوری بریک کی ھے را کی ایجنٹ لڑکی ساتھ ھونے والی گفتگو کی سنیں اور سوچیں قاسم سوری ،عمران ریاض اور صابر شاکر کیسے پاکستان سے باہر گئے
مانگا منڈی، میں جوس کے پیسے نہ دینے پر جھگڑا،ملزم نے فوڈ پوائنٹ کے مالک اور عملہ پر فائرنگ کردی،،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
سہیل ظفر چٹھہ صاحب اس پین پہوان کی بدمعاشی اس کے نیفے سے نکلنے کا منتظر ہوں
سیدھے فائر سے خدا نخواستہ کسی کی جان جا سکتی تھی
چی گویرا نے اپنے دوسرے بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ ان محفلوں میں بیٹھنے سے گریز کریں جہاں بیوی کو حبس بے جا میں رکھنے اور اس پر تشدد کرنے والے بیغیرت غیرت کی بات کریں اور اس محفل میں بھی نہ بیٹھیں جہاں آزادی کا نعرہ لگانے والے مشکل وقت میں رو پڑیں
یہ بھی سیکھ لیں کہ احتجاج جمہوری حق ہے مگر اپنے ملک کو توڑنا جلانا تباہ کرنا احتجاج نہی ہے احتجاج صرف اپنی ناراضگی کے اظہار کا نام ہے
اس لڑکی کو چیک کریں یہ احتجاج میں سے کچرا چن رہی ہے اور بھی سٹوڈنٹ ساتھ ساتھ صفائی کرتے جا رہے ہیں
اس وڈیو کو سیاسی ورکرز کو بلا تفریق پھیلانا چاہیے جیسے ان صحافیوں نے سیاست کو تماشہ بنایا
ویسے ہی انکا تماشہ بنانا چاہیے۔
دیکھئیے آزادی صحافت کا نام نہاد پروانہ کدو میر فریڈم آف اسپیچ سے خود کتنا خوفزدہ ہے۔۔
کور کمانڈر ہاؤس مکمل تباہ کر دیا ہے ہر چیز توڑ پھوڑ کر رکھ دی ہے ۔ ساشے پیک سینیٹر اعجاز چوہدری
آج عدالت نے اسے دس سال قید کی سزا سنا دی ہے
اگر کوئی یوتھیا بزرگی والا چورن بیچتا نظر آئے تو یہ بکواس اُسے سنا کر خاموش کروا دیں
یوتھیا پھٹے کے نیچے بیٹھ جائے گا
مردان کے غیرت مند عوام نے علیمہ باجی کو آئینہ ہاتھوں میں تھما دیا۔ آپ نے ساری عمر پی ٹی آئی کارکنان کو اپنے مقاصد اور مفاد کے لیے استعمال کیا ہے۔ کارکنان اب نہ آڈیالہ جایئنگے اور نہ دھرنوں و جلسوں میں۔ اپنے ممبران اسمبلی کو باہر نکالیں جو کرائے کے ٹٹو ہیں۔
پچاس ہزار لوگوں کا کہا گیا تھا کہ آپکا استقبال کرینگے مگر یہاں تو بیس لوگ بھی موجود نہیں؟
علیمہ باجی مردان سے ناراض ہوکر چلی گئی 🤦♂️
@Aleema_KhanPK
مریم نوازشریف نے آج مخالفین کو اچھا جواب دیا تم بھی سن لو حامد میر
@HamidMirPAK
مظفرآباد میں جلسہ کیا تو وہاں میں نے کہا کہ میں کشمیر کی بیٹی ہوں، جس سے لوگوں کو بہت تکلیف ہوئی۔ اب جو خاندان، دل، سوچ، دماغ اور روح سے کشمیری ہو، اُس کو میں کشمیری نہ کہوں تو کیا کہوں؟آج مریم نواز اپنے باپ دادا کے گھر آئی ہے۔ مریم نواز کے والد بھی کشمیری، والدہ بھی کشمیری، دادا، دادی، نانا اور نانی بھی کشمیری ہیں۔مریم نواز شریف
انسان اور گدھا یہ فلم 1973 میں ریلیز ہوئی تھی۔جس کو اس وقت کے وزیراعظم بھٹو نے بین کر دیا تھا۔ یہ سین حقیقتاً ہم پاکستانی قوم کی کھلی عکاسی کرتا ہے کہ نہ تو ہم اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو سکتے ہیں، نہ اظہار کرتے ہیں، نہ اپنا موقف پیش کر سکتے ہیں۔ بس گدھوں جیسے زندگی گزار رہے ہیں۔
پی ٹی آئی سے لاکھ اختلافات سہی مگر یہی ایک شخص ہے جسکے سامنے مولانا ڈیزل بھیگی بلی بن جاتا ہے۔۔۔
علی امین گنڈا پور کھل کر میدان میں۔ مولانا ڈیزل میدان سے فرار ۔۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے کام کی گواہی دینے اور بلاول بھٹو کو جواب دینے وہاڑی کی ایک تحصیل بورے والا کا ایک نوجوان خود میدان میں آ گیا 👇
بلاول صاحب ثابت ہوا آپ نے وہاڑی دیکھا نہیں ہے