سعودی عرب کے F-35 طیاروں نے حوثیوں کے علاقوں میں شدید بمباری کی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ جب حوثیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغے تو اس کے بعد سعودی عرب بالکل خاموش ہو گیا۔ سعودی عرب نے حوثیوں کے خلاف شدید فضائی کارروائیاں کی ہیں۔سعودی عرب نے حوثیوں کے ان علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جہاں سے وہ اپنے گراؤنڈ آپریشنز کو زیادہ کنٹرول کرتے ہیں۔ اگر کسی کا خیال تھا کہ حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب سست پڑ جائے گا، تو ایسا بالکل نہیں ہوا۔
@M_Suharwardy
https://t.co/r8nweLYZCC
میں مندر گئی وہاں مجھے کوئی یہاں ٹچ کر رھا کوئی وہاں ٹچ کر رھا
لیکن گوردوارہ میں مجھے کسی نے کچھ نہیں کہا ۔
الٹا ھمارے لئے دورازے کھول دئیے لنگر ھروقت ملا۔
کوئی ھندو کئے خلاف بولے تو کہتے ہیں اینٹی نیشنل ھے اینٹی ھندو ھے۔
کہتے ہیں ھم گاو رکشا کرتے لیکن گائے کا گوشت ایکسپورٹ ھوتا
میاں صاحب نے جیل میں اپنی پہلی رات زمین پر سو کر گزاری ہم فون کرتے رہے کہ ہمیں اُن ہو چارپائی دینے کی اجازت دی جائے لیکن ہمارا فون ہی کوئی اٹینڈ نہیں کر رہا تھا، سابق آئی جی جیل کا انکشاف
فسادی ایران کی طرف سے یمن کے حوثیوں کے لئے اسلحہ ساز و سامان یمن بھجوایا گیا ہے جس کی کہانی شاہزیب خانزادہ سنا رہا ہے
کل ہی قبر میں ٹانگیں لٹکائے مشاہد حسین سید نے کہا حوثی تو ایران کی پراکسی ہی نہیں ہیں
ابھی خبریں آ رہی ہیں حوثیوں کے ٹھکانے پھوڑے جا رہے ہیں
ان بڈھے بابو کو میڈیا سے دور رکھیں چوبیس گھنٹوں میں یہ ذلیل ہو جاتے ہیں
میرپور کا جلسہ صرف ایک عوامی اجتماع نہیں تھا، بلکہ یہ پاکستان کی سیاست کا رخ متعین کرنے والا طاقتور پیغام تھا۔ میری رائے میں اس جلسے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ نواز شریف @NawazSharifMNS آج بھی پاکستان کے سب سے بڑے عوامی رہنما اور حقیقی “کروڈ پلر” ہیں۔ برسوں کی سیاسی مہمات، تنقید اور مخالفت کے باوجود عوام کا سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔
دوسری جانب مریم نواز شریف @MaryamNSharif نے خود کو صرف ایک سیاسی وارث نہیں بلکہ ایک باعمل اور نتائج دینے والی قائد کے طور پر منوایا ہے۔ پنجاب میں ان کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبے اور عوامی رابطہ انہیں ووٹروں کے لیے ایک مضبوط اور پرکشش انتخاب بنا رہے ہیں۔ ان کی تقاریر بھی عوام کے دلوں پر اثر چھوڑ رہی ہیں۔
وفاق میں میری نظر میں وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz نے بارہا ثابت کیا ہے کہ وہ مشکل ترین حالات میں بھی ریاستی معاملات سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ معاشی اور سیاسی چیلنجز ہوں یا سفارتی آزمائشیں، انہوں نے اپنی حکمتِ عملی اور انتظامی صلاحیت کے ذریعے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کی ہے، جس سے ایک تجربہ کار منتظم کے طور پر ان کا تاثر مزید مضبوط ہوا ہے۔
میری رائے میں مسلم لیگ (ن) کے پاس اس وقت تجربہ، عوامی مقبولیت اور حکومتی کارکردگی کا ایسا امتزاج موجود ہے جسے اس کے سیاسی مخالفین نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اگر یہی رفتار برقرار رہی تو آئندہ انتخابی معرکے میں یہ ٹیم دیگر سیاسی جماعتوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے۔
امریکی کانگریس مین مائیکل باومگارٹنر نے پاکستان ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتکاری میں پاکستان کا تعمیری کردار قابلِ ستائش ہے، جبکہ غزہ کے حوالے سے بھی پاکستان کی کوششیں قابلِ قدر ہیں۔ انہوں نے عوام کے درمیان روابط اور کاروباری تعاون میں اضافے کو بھی دونوں ممالک کے مضبوط ہوتے تعلقات کی اہم نشانی قرار دیا۔
صنعا / یمن
العربیة الیمن
سعودی فورسز کی جارحانہ کاروائیاں جاری
مرکزی کمین گاہ پر انٹیلی جینس اطلاعات پر کاروائی
ایرانی ماھرین سمیت 144 حوثی کمانڈر جہنم واصل
💕❤️حجۃ الوداع کے موقع پر صحابہ کرامؓ *مکہ کی تپتی دھوپ میں طویل پیدل سفر کی وجہ سے شدید تھک گئے۔ انہوں نے اللہ کے رسول سے اس تھکن اور مشقت کی شکایت کی۔آپ نے آرام کرنے یا رکنے کا نہیں کہا، بلکہ ایک حیرت انگیز سائنسی اصول بتا دیا *💕❤️
الجوف میں حوثی باغیوں کے خلاف یہ فیصلہ کن کارروائی براہ راست سعودی عرب کیطرف سے کی جارہی ہیں تاکہ ایرانی حمایت یافتہ پراکسی کا خطے سے خاتمہ کیاجا سکے۔
سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اب ان باغیوں کے لیے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
طویل عرصے تک عمران خان کے قریب ترین رہنے والے محسن بیگ کا نیا انکشاف۔۔۔۔۔۔ (بنی گالہ شفٹ ہونے سے قبل )عمران خان کے ای سیون والے گھر کا کرایہ 8 سال تک امریکی قونصلیٹ ادا کرتی رہی۔ محسن بیگ عدالت میں ثابت کرنے کو تیار ۔