محمد عرفان ہے اس ��ی ویڈیو جنتر منتر سے وائرل ہوئی بہترین جمہوری تقریر تھی میں نے بھی شئیر کی یہ اس کا گھر ہے چیک کریں کن حالات میں رہتا ہے ایسے لوگ تھے جن کا یہ احتجاج تھا مگر نالج شعور کمال کا ہے یکساں موقع معاشی استحصال اسی وجہ سے الگ وطن بھی مانگا تھا
محمد عرفان ہے اس کی ویڈیو جنتر منتر سے وائرل ہوئی بہترین جمہوری تقریر تھی میں نے بھی شئیر کی یہ اس کا گھر ہے چیک کریں کن حالات میں رہتا ہے ایسے لوگ تھے جن کا یہ احتجاج تھا مگر نالج شعور کمال کا ہے یکساں موقع معاشی استحصال اسی وجہ سے الگ وطن بھی مانگا تھا
اس ویڈیو نے مجھے جھنجھوڑ بھی دیا اور رولا بھی دیا آپ کے پاس پانچ منٹ تو لازمی سنیں بہت سیکھیں گے ہمیں تاریخ پڑھائی نہی جاتی برصغیر کے لوگوں نے ہندو مسلمان سب نے دنیا کے سب سے بڑے سامراج برطانیہ کے خلاف لمبی سیاسی جدوجہد کی تھی آپ ان کو سنیں بہت سیکھ��ں گے
💕❤️حجۃ الوداع کے موقع پر صحابہ کرامؓ *مکہ کی تپتی دھوپ میں طویل پیدل سفر کی وجہ سے شدید تھک گئے۔ انہوں نے اللہ کے رسول سے اس تھکن اور مشقت کی شکایت کی۔آپ نے آرام کرنے یا رکنے کا نہیں کہا، بلکہ ایک حیرت انگیز سائنسی اصول بتا دیا *💕❤️
@RShahzaddk وہ ایک ہفتے کی ایوریج نکال کر ہماری روانہ کی بنیاد پر ریٹ بڑھاتے ہیں۔ یعنی اگر ایک دن انتہائی اوپر چلے گئی تو ہفتے کی ایوریج نیچے نہیں آے گی۔